شہباز شریف

  1. Rana Asim

    اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت، قرنطینہ کر لیا

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ لیگی...
  2. Rana Asim

    سلیمان شہباز کی حوالگی کیلئے نیب کی برطانوی حکومت کو درخواست

    اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب ( قومی احتساب بیورو) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو باقاعدہ درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو درخواست دے دی گئی۔ برطانوی حکومت کو خط...
  3. S

    نوازشریف کی ضمانت کیلئے دیےگئے شہباز کے بیان حلفی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

    صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'ندیم ملک لائیو' میں تاحیات نااہلی ختم کرنے...
  4. Muhammad Awais Malik

    مری سانحہ: وزیراعظم کے بیان پر ن لیگی رہنماؤں کا سخت ردعمل

    مری میں سخت سردی اور ٹریفک جام کے باعث 21 افراد کی اموات پر وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ن لیگی رہنماؤں نے ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں مری میں سیاحوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سیاحوں کی اموات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ غیر...
  5. S

    عمران خان آئینی طور پر وزیراعظم نہیں رہے،وہ مستعفی ہو جائیں،شہباز شریف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے تحت چور اور جھوٹے ثابت ہوجانے والے عمران نیازی استعفیٰ دیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون کے تحت عمران نیازی چور اور جھوٹا ثابت ہونے پر استعفیٰ دیں...
  6. S

    اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ:وزیر اعظم کا خیرمقدم،بلاول اور شہباز شریف کی کڑی تنقید

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہونے اور اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں ہونے والے انکشافات کے بعد اپوزیشن کی جانب وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے،جبکہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا خیرمقدم کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف نے شہبازشریف کو قربانی کا بکرا بنا رکھا ہے،اعتزازاحسن

    سینئر قانون دان و سیاست دان اعتزاز احسن نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو نواز شریف کیلئے قربانی کا بکرا قرار دیدیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس طرح ایک شکاری شکار کیلئے بکرا باندھ کر شیر کو لالچ دیتا ہے ویسے ہی نواز...
  8. Rana Asim

    شہباز شریف کو لگتا ہے وہ ڈوب رہے ہیں تو سارا ملک ڈوب رہا ہے،فواد چودھری

    وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو لگتا ہے وہ ڈوب رہے ہیں تو سارا پاکستان ہی ڈوب رہا ہے، شہباز شریف کے پاس اب دو ہی آپشن ہیں یا تو لندن چلے جائیں نہیں تو جیل۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت تو چاہتی ہے عدالت نواز شریف کو واپس لانے...
  9. S

    نوازشریف کی گارنٹی: کیا شہبازشریف کو سزا نہیں ہوگی؟صدر لاہور ہائیکورٹ بار

    نواز شریف کی عدم واپسی پرضمانتی شہباز شریف کو سزا ہوسکتی ہے،صدر لاہور ہائیکورٹ بار سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں نہیں؟ ملک بھر میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے، حکومت کی جانب سے کہا جارہاہے کہ نواز شریف کا ویزہ ایکسپائر ہوچکا ہے، ایسے میں ان کے پاس واپسی کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ دوسری...
  10. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف کو ڈیمیج کرنے کیلئے نواز شریف کی واپسی کی ہوا باندھی گئی،بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نواز شریف کی واپسی اور پس پردہ ڈیل کی حقیقتوں سے متعلق اہم انکشافات کردیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "خبرہے" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کو لندن میں پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے کے بعد ڈی پورٹ کیے جانے کا...
  11. Rana Asim

    نیب آرڈیننس:ہائی پروفائل کیس متاثر ہوں گے،کتنے ہزار ملزموں کوریلیف مل سکتا؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق نئے نیب آرڈیننس 2021 کے نافذ ہونے سے تقریباً 100 ہائی پروفائل کیس متاثر ہوں گے جن میں سابق صدر، موجودہ اور سابق وزرائے اعظم، ارکان پارلیمنٹ اور سینئر بیوروکریٹس کے کیسز متاثر ہوں گے جن میں زیادہ تر کو ریلیف مل سکتا ہے۔ نیب آرڈیننس 2021 کا بغور جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ...
  12. Muhammad Awais Malik

    غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ کھڑے ہو چکے،اس لیے وہ نواز شریف کے پاس گئے،ایازصادق

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنما ایاز صادق جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں خصوصی گفتگو کررہے تھے، میزبان شہزاد اقبال نے سوال کیا کہ...
  13. S

    شہباز کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار ہونے کی صرف تسلی دی جارہی ہے،اعتزاز

    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے، مسلم لیگ ن کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'پاکستان کا سوال' میں ملکی سیاست اور موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما...
  14. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف خود وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، انیق ناجی کا دعویٰ

    سینئر صحافی وتجزیہ کار انیق ناجی نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف خود وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ عالیہ شاہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انیق ناجی نے کہا کہ وہ لوگ جوملکی سیاست میں کردار ادا کرسکتے ہیں ان سے روابط ہیں ، ملک میں آنے والی تبدیلی سے متعلق جو اشارے دیئے...
  15. Rana Asim

    باضمیر حکومتی اور اتحادی ارکان ہمت سے کام لیں اور کلمہ حق کہیں،شہباز شریف

    اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف نے منی بجٹ سے متعلق کہا کہ منی بجٹ نامنظور ہے یہ پارلیمنٹ کے ہر رکن کا امتحان ہے۔ انہوں نے حکومتی ارکان اور اتحادیوں سے آس لگاتے ہوئے کہا ہے کہ باضمیر ارکان جرات کریں اور پارلیمان میں اس بجٹ کو مسترد کر دیں۔ قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ...
  16. S

    عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں : سردار ایاز صادق کا دعویٰ

    سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے نواز شریف کی وطن واپسی کی خبر سنادی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کا کہنا ہے کہ عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں۔ ایازصادق کا کہنا...
  17. S

    ن لیگ کا وزیراعظم کیلئے امیدوارکون؟پاکستان میں رسک لینےکی سکت نہیں:حسن نثار

    مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعظم کیلئے امیدوار کون ہوگا،اس حوالےسے ن لیگ میں الگ الگ رائے سامنے آرہی ہیں، وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو لے کر تناؤ کا ن لیگ کی انتخابات میں کارکردگی پر کیا اثر پڑے گا؟ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔ حسن نثار...
  18. S

    وزیراعظم ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں لیکن مدینے والا ان سے ناراض ہے،بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف کی وزارت اعلی کے دوران محکمہ پولیس میں اکثر پولیس مقابلے جعلی ہوتے تھے جن کے عینی شاہد وہ خود بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں 90 کی دہائی کے آخر میں ہونے والے جعلی پولیس مقابلوں کے حوالے سے...
  19. Rana Asim

    وزارت عظمیٰ کے ہمارے امیدوار شہباز شریف ہوں گے،مریم اہل نہیں: شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی شو میں کہا کہ الیکشن جب بھی ہو مسلم لیگ (ن) کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہونگے، مریم نواز اہل نہیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں جس پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا وہ نوازشریف کا ہے...
  20. S

    منی لانڈرنگ کیس :چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز مرکزی ملزم نامزد

    نی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف چالان تیار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ مقدمے میں پیشرفت سامنے آگئی،ایف آئی اے نے شہباز شریف فیملی کی شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کا چالان تیار کرلیا،رپورٹ کل عدالت میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے...