شہباز شریف

  1. Muhammad Awais Malik

    شہبازشریف نے عدم اعتماد پر تعاون کے بدلے پرویزالہٰی کو کس عہدےکی پیشکش کی؟

    اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کو بڑی پیشکش کر دی ہے، پیشکش میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد میں تعاون کے بدلے میں پرویز الہی کو ایک بڑے عہدہ دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے متحرک...
  2. Muhammad Awais Malik

    چودھری برادران سے ملاقات، مریم نواز و لیگی قیادت کے پرانے بیانات وائرل

    چودھری برادران سے شہباز شریف کی ملاقات، نواز شریف، شہباز شریف و مریم نواز کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر وائرل۔ حکومت کے خلاف آج کل سیاسی پارٹیوں کو ساتھ ملانے کی کوشش کرنے والے والی ن لیگ ماضی میں اپنے خلاف انہی سیاسی جماعتوں کے اکھٹا ہونے اور ان کے اتحاد کو سازش قرار دیتی رہی ہے۔...
  3. Muhammad Awais Malik

    تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کی درخواست،چودھری برادران نےکیا جواب دیا؟

    مسلم لیگ ق کی قیادت نے شہباز شریف کی جانب سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ساتھ دینے سے متعلق درخواست پر صلاح مشورے کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے آج لاہور میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کی ، اس موقع پر...
  4. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف اور ق لیگی قیادت میں ملاقات طے پاگئی

    مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور ق لیگ کی قیادت کے درمیان ملاقات کیلئے معاملات طے پاگئے ہیں۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کل چوہدری برادران کی رہائش گاہ جائیں گے جہاں وہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کریں...
  5. S

    کیا احتساب عدالت نے شہباز شریف کا صاف پانی پروجیکٹ شفاف قرار دے دیا؟

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے لئے اچھی خبر آگئی، احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ساجد اعوان نے "صاف پانی پراجیکٹ" کیس میں 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت نے صاف پانی...
  6. S

    شہباز شریف کو خطاب سے روکنے کیلئے قرار داد کی تیاری:مظہر عباس کا تبصرہ

    سینئر تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا ہے کہ اگر یہ قرارداد آتی ہے تو یہ تمام ممبران پر لاگو ہو گا کیونکہ قومی اسمبلی میں متعدد لوگوں پر کیسز چل رہے ہیں، کسی کو قومی اسمبلی میں خطاب سے روکنا بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر...
  7. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس:کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا:شہباز شریف

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے، میں نے 1000 ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے، میں قبر میں بھی چلا جاؤں تب بھی حقائق نہیں بدلیں گے۔ جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف...
  8. Rana Asim

    دلچسپ و عجیب فراڈ،چار ارب میں کتنے دھیلے ہوتے ہیں؟ فواد،اسد عمر کے سوال

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔ انہوں نے اس کیس پر ردعمل کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ اس مقدمے کی کارروائی براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  9. Rana Asim

    حقائق عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کا منہ چڑا رہے ہے : شہباز شریف

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقائق عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کا منہ چڑا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج 10 بہترین وزارتوں کے وزرا اور مشیروں کے لئے تعریفی اسناد دی گئی جس پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق عمران خان کے...
  10. Muhammad Awais Malik

    برٹش کورٹ نےشہبازشریف خاندان کی دستاویزات پبلک نہ کرنےکی درخواست مستردکردی

    شہباز شریف خاندان کی مخصوص دستاویزات منظر عام پر نہ لانے کی درخواست برطانوی عدالت نے مسترد کردی برطانوی عدالت نے شہباز شریف خاندان کی این سی اے دستاویزات منظر عام پر نہ لانے سے متعلق سلیمان شہباز کی درخواست مسترد کردی ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت نے سلیمان...
  11. Rana Asim

    شہبازشریف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے سرگرم،جوڑ توڑ کیلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا

    شہباز شریف حکومت کیخلاف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس کیلئے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کبھی لانگ مارچ کا پلان، کبھی عدم اعتماد تو کبھی ان ہاؤس تبدیلی کا شور۔ اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے پھر ان ہاؤس تبدیلی کو فوکس کر لیا۔ ان ہاؤس...
  12. S

    وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا

    اسلام آباد: قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس آج ہوا جس میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت تمام قانونی، اور آئینی راستے کے لیے فیصلوں کا...
  13. Rana Asim

    عام انتخابات سے قبل بہت سے لوگ ن لیگ کو خیرباد کہہ دیں گے:فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریارت چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت سے لوگ مسلم لیگ (ن)میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں شریف خاندان کے یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے چوہدری نثار جیسے منجھے ہوئے سیاست دان...
  14. Muhammad Awais Malik

    زرداری اورشہباز شریف کی ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

    اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی یہ تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں اس ملاقات کی اندرونی کہانی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان عدم...
  15. Muhammad Awais Malik

    آپ کے تو ہمارے لوگوں سے صرف رابطے ہیں مگر آپ کے لوگ ہمارے تو زیراثر ہیں،گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مختلف نظریات کی جماعتوں کو اگر کسی سے خطرہ ہے تووہ صرف عمران خان ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ملاقات پر ردعمل...
  16. Muhammad Awais Malik

    زرداری طاقتورحلقوں سے کہہ چکے ہیں شہباز کے بجائے مجھے ترجیح دیں،عارف بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری نے طاقتورکے حلقوں سے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بجائے مجھے ترجیح دی جائے۔ خبررساں ادارے جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے لاہور میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی...
  17. Rana Asim

    نواز شریف کی واپسی کیلئے لکھاگیا حکومتی خط بلاجواز،خلاف قانون ہے:شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اٹارنی جنرل کی جانب سے نوازشریف کی واپسی سے متعلق لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے اس خط کو خلاف قانون، بلاجواز اور کسی قانونی اختیار کے بغیر قرار دیا اور کہا کہ خط لکھ کر جس طرح کردار کشی کی گئی، اس کے خلاف وہ قانونی کارروائی کرنے کا...
  18. Muhammad Awais Malik

    کیاہمارے اسلامی دوست ممالک کو نواز،شہباز کی کرپشن کا علم نہیں ہوگا؟شیخ رشید

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان کا بیان اپوزیشن کیلئے تھا۔ سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہمارے اسٹیبلمشمنٹ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، ہم ایک لائن و لینتھ پر...
  19. Muhammad Awais Malik

    کونسے سینئر لیگی رہنما چھپ کر وزیراعظم کے عہدے کیلئے انٹرویو دے رہے ہیں؟

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگی رہنما ایاز صادق چھپ کر وزیراعظم کے عہدے کیلئے انٹرویو دے رہے ہیں۔ جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شہباز شریف سے چھپ کر انٹرویو دیتے...
  20. S

    نیب کی شہباز شریف کے داماد علی عمران سے ریکوری ، کتنے کروڑ ریکور کیے ؟

    احتساب عدالت نے علی عمران یوسف کی جانب سے نیب کو ریکوری کرنے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا،نیب سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف کیخلاف متحرک ہوگیا، تیزی سےریکوریاں شروع کردیں،علی عمران یوسف کی ملکیت میں 5کمپنیوں میں شیئرز اور 2پلازوں میں اثاثے سامنے آنے پر نیب لاہور نے ان...