شبلی فراز

  1. Rana Asim

    مرضی کیFIR متاثرہ شخص کا حق ہے ایسی ایف آئی آر کو ہم نہیں مانتے،شبلی فراز

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف آئی آر درج کرانا کسی بھی متاثرہ شخص کا قانونی حق ہے، وہ ایف آئی آر ہمیں قابل قبول نہیں جس میں تبدیلی کی جائے۔ نجی چینل ہم نیوز کے پروگرام "بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز...
  2. Rana Asim

    ڈار شاہد خاقان کےجہاز میں گئے اورشہباز شریف کے جہاز میں واپس آئے،شبلی فراز

    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ نواز شریف پاکستان آتے ہیں یا نہیں، ہم اتنا ضرور جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کے قانون سے فرار ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ملک پر اشتہاری اور کرپٹ لوگ قابض...
  3. S

    "سخت فیصلے کرنے کے بعد عوام کے پاس جوتے کھانے نہیں جا سکتے ہیں"-محمد زبیر

    ملکی معاشی صورتحال پر محمد زبیر اور شبلی فراز کا ٹاکرا، ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما محمد زبیر اور رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے شرکت کی اور ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ محمد زبیر نے کہا ہے کہ بات چیت کے ذریعے ہی فیصلے ہوں گے، ان کے...
  4. S

    شہباز شریف کو جہاں عہدہ نظر آتا ہے بوٹ پالش کرنے لگتے ہیں:شبلی فراز

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف وفاقی وزیر شبلی فراز کے نشانے پر، سماء ٹی وی کے پروگرام میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،کہا شہباز شریف کو جہاں عہدہ نظر آتا ہے بوٹ پالش کرنے لگتے ہیں،انہوں نے کہا کہ دوہزار اٹھارہ میں ہماری تیس سیٹیں اور بنتی تھیں،اپوزیشن کے بچوں نے بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیئے، عوام کو تو...
  5. S

    وزیراعظم دباؤ میں آکر وزیراعلیٰ پنجاب کو نہیں ہٹائیں گے : شبلی فراز

    وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی قسم کے دباؤ میں آکر عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کرینگے۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے اپنے ممبران کو لاجز میں محصور کر دیا ہے، عمران خان کا استعفیٰ اپوزیشن کی بھول ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ...
  6. Rana Asim

    پیٹرول سستا کرنے کیلئے کیا کریں؟ شبلی فراز کا مفتاح اسماعیل سے سوال

    بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کو دیکھتے ہوئے پیٹرول سستا کرنے کیلئے کیا کریں؟ شبلی فراز کا مفتاح اسماعیل سے سوال وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ آپ بتائیں اس وقت پیٹرول کو سستا کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ہم نیوز کے پروگرام "پوائنٹ...
  7. Rana Asim

    "جہاں تک ممکن ہو کم فیول استعمال کرنا چاہیے"، شبلی فرازکا عوام کو مشورہ

    وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پریشان عوام کو مشورہ دے ڈالا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں جہاں تک ممکن ہو کم فیول استعمال کرنا چاہیے۔ سخت وقت میں زندگی نارمل نہیں رہ سکتی۔ انہوں نے اکتائے ہوئے انداز میں کہا...
  8. Rana Asim

    آصف زرداری تعریف کے مستحق ہیں کہ وہ بھاگےنہیں مقدمات کا سامنا کیا:شبلی فراز

    وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تین دفعہ وزیراعظم رہنے والا شخص ملک سے بھاگا ہوا ہے۔ ان کے مقابلے آصف زرداری کریڈٹ کے مستحق ہیں وہ بھاگے نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ...
  9. Rana Asim

    کیا ہیلتھ کارڈ دینے سے حکومت کی سیاسی پوزیشن مظبوط ہوئی؟سلیم صافی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کے پی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت امن و عامہ کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی بجائے کسی اور چیز پر توجہ مرکوز کیے بیٹھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات پورے صوبے میں نہیں بلکہ صرف 17 اضلاع میں تھے جس کا مطلب ہے کہ صوبائی...
  10. S

    مجھ پر حملہ آور ہونے والے لوگ سیاسی نہیں تھے،وفاقی وزیر شبلی فراز

    وفاقی وزیر شبلی فراز پر درہ آدم خیل حملے میں معجزاتی طور پر محفوظ رہے، ان کا کہنا تھا کہ درہ آدم خیل میں مجھ پر حملہ آور ہونے والے لوگوں نے کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے جو بظاہر سیاسی لوگ نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ میں اپنا...