سوزوکی

  1. Rana Asim

    معاشی صورتحال:آٹوانڈسٹری بیٹھ گئی،گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کے50یونٹ بھی نہ بکے

    پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں بیچنے والی کمپنی سوزوکی پاکستان انتہائی بدحالی کا شکار ہے۔ پاما رپورٹ کے مطابق کمپنی نے گزشتہ ماہ صرف 44 آلٹو گاڑیوں کے یونٹ فروخت کیے ہیں۔ جو کہ اس کمپنی کی سب سے کم ترین سیل ہے۔ گاڑیوں سے متعلق خبریں دینے والے پلیٹ فارم پاک وہیلز کے مطابق کمپنی نے گزشتہ ماہ سیلز...
  2. Rana Asim

    کیا ٹویوٹا موٹرز بھی اپنی پروڈکشن روک رہی ہے؟ خبروں پر ٹویوٹا کی وضاحت

    معروف آٹوموبائل کمپنی ٹویوٹا نے سوشل میڈیا پر اپنے پاکستانی مینوفیکچرنگ پلانٹ کو کام سے روکنے سے متعلق چلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ٹویوٹا نے اپنے باضابطہ ردعمل میں کہا ہے کہ اگست 2022 کے دوران ٹویوٹا پاکستان (انڈس موٹر کمپنی) کا اپنی...
  3. S

    سوزوکی اور یاماہا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 5ویں بار اضافہ

    مہنگائی کی چکی میں پس رہی عوام کیلئے ایک اور بری خبر، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے بےحال عوام کو موٹرسائیکل انڈسٹری کی جانب سے بھی بڑا دھچکا دیا گیا اور غریب عوام کی سواری موٹرسائیکل کی...