خواجہ آصف

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کے ساتھ کوئی شخص ایسا نہیں جس نے ملک کو نا لوٹا ہو، خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جس نے ملک کو نا لوٹا ہو۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی اور اس ایوان کے رکن ہونے کے حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں مل کر ملک کو ان کھنڈرات سے نکال از سر نو تعمیر...
  2. S

    عوام کو اعتماد میں لیں گے، آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی: خواجہ آصف

    وزیردفاع 48گھنٹے میں اہم فیصلے کا اعلان کرینگے وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں خواجہ آصف نے کہا کہ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، عمران خان وہ شخص ہے جو جس ہاتھ سے کھاتا ہے ، اسی کو کاٹتا ہے۔ انہوں نے کہا...
  3. S

    اقتدارکی خواہش نہیں،نواز شریف سب سے بڑی مثال ہیں:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقتدار رہے یا نا رہے ہم پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وہی کرنا ہے جو 2013 میں کیا تھا، کسی پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہیں دینا، پی ٹی آئی اراکین تنخواہیں لے رہے ہیں، ان لوگوں نے ابھی تک گاڑیاں...
  4. Rana Asim

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی عمران حکومت کی تبدیلی کی وجہ بنا : خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کی وجہ بنا، اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر عمران خان اپنی مرضی کرنا چاہتے تھے۔ وہ چاہتے تھے ان کے سیاسی مفادات اور حکمرانی کے تسلسل کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں وفاقی...
  5. Rana Asim

    خواجہ آصف مسجد نبویﷺ واقعہ کے تناظر میں حکومتی کارروائیوں کے مخالف

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسجد نبوی ﷺ واقعہ پر کارروائی کی مخالفت کردی، سیالکوٹ میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھانے اور مقدمات کا سہارا کیوں اللہ کی عدالت سے رجوع کرنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن آفیشل کی جانب سے جاری پیغام میں ویڈیو بیان شیئر کیا گیا ہے جس میں...
  6. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سےتعلقات ٹھیک ہوتے تو اقتدار سے نہ جاتے:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی وجہ اسٹیبلشمنٹ سے خراب تعلقات تھے۔ یہی ان کے اقتدار سے جانے کی وجہ بنی انہوں نے تعلقات کو بحال کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ" میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا...
  7. Muhammad Awais Malik

    خواجہ آصف کاعمران خان پراداروں کےخلاف مہم چلوانےکاالزام،صارفین کاسخت ردعمل

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے تحریک انصاف پر اداروں کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم چلائے جانے کے الزام پر سوش میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کی ایک رپورٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان...
  8. Rana Asim

    سیالکوٹ کی سڑکوں پر خواجہ آصف کی چہل قدمی، لوگوں سے گفتگو

    وزیر دفاع خواجہ آصف کی سیالکوٹ شہر میں گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، وہ بغیر پروٹوکول اپنے شہر میں گھوم رہے ہیں۔ خواجہ آصف کی سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں انہیں بغیر پروٹوکول سڑکوں پر عوام سے ہاتھ ملاتے، دکانداروں سے بات چیت کرتے ، کاروبار سے متعلق پوچھتے...
  9. Rana Asim

    خواجہ آصف پانچ وقت کے نمازی ہیں :حامد میر کا ارشاد بھٹی کو جواب

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے امریکا کے حالیہ دورے میں دیئے گئے بیان پر ارشاد بھٹی نے تبصرہ کیا تو جواب میں حامد میر میدان میں آگئے جس پر دونوں صحافیوں میں دلچسپ خیالات کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ارشاد بھٹی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ خواجہ آصف امریکا گئے، فرمایا ہم لبرل اور تحریکِ انصاف...
  10. S

    عمران خان نےپاکستان کی خودمختاری کاسوداکیا،سٹیٹ بینک بل ریورس کریں گے،خواجہ

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کیساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔...
  11. Muhammad Awais Malik

    سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے بھی ملک میں فوری عام انتخابات کروانےکا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے یہ مطالبہ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ موجودہ صورتحال کا واحد حل فریش عوامی مینڈیٹ ہے، ملک میں الیکشن لازمی ہونے چاہیے۔...
  12. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کی افسران کوعدم اعتماد میں حکومت کاساتھ دینے پر آرٹیکل6لگانے کی دھمکی

    مسلم لیگ ن کےسینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں بیوروکریسی اور پولیس کو غیر جانبدار رہنے کی وارننگ دیدی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ آئینی تبدیلی کاراستہ اختیار کر رہی ہے جس...
  13. S

    صدر عارف علوی کو بھی خاموشی کے ساتھ کراچی واپس چلے جاناچاہیے،خواجہ آصف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اقتدار سے جائیں گے تو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام"فیصلہ آپ کا" میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرے ذہن میں بالکل...
  14. Muhammad Awais Malik

    حکومت اس وقت ہچکولے کھارہی ہے،الیکشن کس بھی وقت ہو سکتے ہیں،خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت ہچکولے کھارہی ہے، ان کے اراکین ہم سے رابطے کررہے ہیں،آئندہ 2 سے تین ہفتےمیں صورتحال واضح ہوجائے گی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک ملک میں ووٹ کی عزت...
  15. Muhammad Awais Malik

    اگر کل پرویز الہی جھوٹا تھا تو آج ووٹ کیلئے ساتھی کیسے بن گیا؟خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں آئندہ چند ماہ میں بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے یہ دعویٰ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ آئندہ 15 سے 20 روز میں صورتحال بالکل واضح ہوجائے گی، عوام کو جلد...
  16. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان کے بیان پر اپوزیشن رہنماؤں کا سخت ردعمل

    وزیراعظم عمران خان کے ملک سے غداری سے متعلق بیان پر اپوزیشن کی بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے ردعمل آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے اس بیان کو عوام سے نوکری میں توسیع کی درخواست قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نوکری نوٹس پیریڈ...
  17. S

    نواز شریف پاکستان کیلئے چار،پانچ قدم پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں،خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین سے مطابقت رکھنے والی کسی چیز کی ضرور ت ہے جس کے لئے ہم سب کو دو قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا، نواز شریف صاحب اس ملک کے لیے اور آئین کی حکمرانی کے لئے چار پانچ قدم پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام...
  18. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کے پاس حکومت کے خاتمے کے کتنے آپشنز موجود ہیں؟

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے عمران خان کی حکومت کو ختم کرنے کے تین طریقے بتادیئے ہیں۔ خبررساں ادارے آج نیوز کے پروگرام " فیصلہ عوام کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس وقت موجودہ حکومت کے خاتمےکیلئے جو آئینی آپشنز ہیں ان میں پہلا اسمبلی کی مدت کو پانچ سال پورے...
  19. S

    خواجہ آصف کا گورنر پنجاب پر طنز، چودھری سرور کی وضاحت

    گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کی 'لنگر خانہ' والی ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لنگر خانہ کی تجویز اچھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ محترم خواجہ محمد آصف، اولاً اس ویڈیو کی تفصیل یہ ہے کہ یہ افطار...
  20. Rana Asim

    بلدیاتی الیکشن میں شکست،وزیراعظم کے ٹویٹ پرمریم و دیگر لیگی رہنماؤں کاردعمل

    خیبرپختونخوا کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ کیا جس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، احسن اقبال، خواجہ آصف و دیگر نے ردعمل دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب ہار کی بڑی وجہ ہے، پی ٹی آئی نے پہلے...