سیاست ڈاٹ پی کے کی ایڈمن انتہائی متعصبانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہر پوسٹ پر گالی گلوچ کرتے ہیں لیکن انھیں بین نہیں کیا جاتا۔ لیکن اس نیازی کے خلاف یا پھر پی ٹی آئی کے سپورٹروں کو کوئی ان کی زبان جواب دے تو ایسے ممبر کو بین کر دیا جاتا ہے۔ معذرت کے ساتھ ایسے ڈرامے صرف پاکستان یا پھر تھرڈ ورلڈ مملک یعنی سوڈان، میانمار وغیرہ میں ہوتے ہیں ۔
ایک ہی پیغام ہے سیاست ڈاٹ پی کے نابالغ ایڈمن کے لئے کہ اگر ایک پلیٹ فارم بنا دیا ہے تو اسے صحیح طریقے سے استعمال کرنا بھی سیکھ لو۔
نیازی صاحب نے جلد از جلد رخصت ہو جانا ہے انشاءاللہ لیکن تم لوگ اس سیاست ڈاٹ پی کے کی اہمیت کم نہ کرو بلکہ اسکی اہمیت کو بڑھاو۔
امید ہے میری بات سمجھ میں آ جائے گی اور امید کرتا ہوں اس پوسٹ کو شئیر بھی کرو گے۔