ق لیگ کا ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ

9ptipmlqwazaratala.jpg

وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ق کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ق لیگ نے ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ق لیگ کی قیادت سے مذاکرات میں برف نہ پگھل سکی، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک نے تمام کوششیں کرلیں تاہم ق لیگ کی جانب سے واضح جواب نہ مل سکا۔

ملاقات کے دوران ق لیگ نے ایک بار پھر تحریک انصاف حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کلئیر بتائیں ہمارے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں، عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلےکلئیر کریں،بعد میں کوئی فائدہ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1507691068745306114
مسلم لیگ ق کی قیادت کا کہناتھا کہ حکومتی اراکین کی بات سنی ہے، فیصلے کا اختیارصرف پرویز الٰہی کو ہے، ق لیگ نے ایک بارپھرپنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ سامنے رکھ دیا۔

پرویز الہی نے حکومتی وزرا سے کہا کہ معاملات اتنے سیدھے نہیں جتنے اپ کو لگ رہے ہیں، اور پرویز الہی نے فی الحال عدم اعتماد کے معاملے پر تعاون کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے حتمی بات کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین اسلام آباد میں ہیں ان سے مشورہ کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما بشیر طارق چیمہ کا کہنا تھا کہ اپنے مطالبات اور حکومت سے متعلق تحفظات سامنے رکھ دیے، پرویز الٰہی سیاہ کریں یا سفید ان کے ساتھ ہیں، طارق بشیر چیمہ نے ساڑھے تین سال میں پارٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، جس پر پی ٹی آئی وزراء نے وزیراعظم عمران خان کو اس ساری صورتحال سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔

پی ٹی آئی وزرا نے جواب میں کہا کہ ہم وزیراعظم کا مکمل اعتماد لے کر آئے ہیں ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کا ارادہ رکھتےہیں تاہم تبدیلی کرنے کے حوالے سے وقت کا تعین نہیں کیا گیا، آپ کو طے کرہی بتائیں گے۔

واضح رہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے چوہدری پرویز الٰہی سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ملاقات میں وفاقی وزرا نے وزیر اعظم عمران خان کا پیغام چوہدری برادران تک پہنچایا۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں توڑوگے تو پکی پکائی کھیر انکی پلیٹ میں پیش کروگے آور ویسے بھی حکوبت نہیں رہنی تو بلیک میلنگ کا تو خاتمہ کرو
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

جناب یہ ہیں میڈیا والوں کے"وضع دار، اور مہمان نواز" چوہدری بردران
کچّی آبادیوں کے نائیوں جیسے تھوبڑہ رکھنے والا پرویز الہی کی مثال
اے ٹی ایم مشینوں پر ڈکیتیوں کرنے والے لوگوں جیسی ہے
جو پستول تان کر تجھے ساری جمع پونجی نکالنے پر مجبور کر دیتے ہیں

Doom1111

Minister (2k+ posts)
I told in June 2021 that Imran Khan easiest person to be Blackmailed. If Imran Khan speeches become reality than Pakistan would have been better than USA ,however, Establishment has realized that Pakistan is more worse than PMLN and PPP left and change is worse than old Pakistan. Establishment first Priority is Pakistan not Overseas Pakistan sentiments or Youthia emotions .
 
eccentric

MPA (400+ posts)

And you are establishment Rakhail? Dumb ass licker. The logical reason one can just guess is IK too big for them to handle "Do chaudhri ekk raaya pr nh rule kr skty", and possible other reason could be they are afraid because of their stakes in foreign countries, roll around you head, High grades officers have their children, families settled in those countries.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I told in June 2021 that Imran Khan easiest person to be Blackmailed. If Imran Khan speeches become reality than Pakistan would have been better than USA ,however, Establishment has realized that Pakistan is more worse than PMLN and PPP left and change is worse than old Pakistan. Establishment first Priority is Pakistan not Overseas Pakistan sentiments or Youthia emotions .
Never mind the establishment, do you really believe that the present Pakistan is worst than the Pakistan left by PMLN and PPP?
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
باندر نے بوتل میں ہاتھ ڈال کر باداموں سے مٹھی بھری ہوئی ہے. لگتا ہے بنڈ بھی کٹوآے گا اور بوتل بھی تڑوا ے گا
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں توڑوگے تو پکی پکائی کھیر انکی پلیٹ میں پیش کروگے آور ویسے بھی حکوبت نہیں رہنی تو بلیک میلنگ کا تو خاتمہ کرو
Nahi Rana Sahb, Assembly torna ya istefa dena aisa hoga jese inn PDM k choro aur baqi blackmailers ki jeet ho gayi. Inn ko jeetne nahi dena aur na he inn se blackmail hona hai.
They have to be beaten in their own game.
Imran khan shouldn’t resign nor should he dissolve Punjab assembly.
InshAllah Imran khan will win and these greedy Chaudhris will fail in their blackmailing.