میرے پیارے ابو

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاب آلہ پاک آپ کے والد محترم کو سہم کاملہ عطا فرمایں اور لمبی زندگی عطا کرے اور آپ کو ان کی خدمت کرنے کا موقع نصیب کرے خدمت بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے یہ بس اپنے اپنے نصیب کی بات ہے میرے لے بھی دعا جاری رکھے گا اور امی ابو سے بھی میرے لیے دعا کر کروائے گا

Zaroor , InshAllah zaroor dua karon ga aur apne ammi abbu se bhi kahon ga , aur aap ne bilkul theek kaha ke khidmat bhi Allah kisi kisi ko Naseeb kerta hai , yakeen karain main ne aise loog dekhe hain jin ke 3/3 betay hain aur koi Saudia main , koi America main koi England main aur borhay maa baap ke pass koi , itna bhi nahi ke un ko koi beemari main hospital le ja sake aur un ki khidmat kar sake , aur yakeen kare aik beta to bohut barra tableekhi hai , mashAllah baari ghani darhi hai , mashAllah Lectures bhi khoob deta hai khass taur par mere jaisa Clean Shave agar us k samne aa jai to , Lekin Hazrat Muhammad SAW ka yeh Khubsurat farman bhool chuka hai ke jab tum apne maa baap ko borha paao to un ki khoob khidmat karo
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاب آلہ پاک آپ کے والد محترم کو سہم کاملہ عطا فرمایں اور لمبی زندگی عطا کرے اور آپ کو ان کی خدمت کرنے کا موقع نصیب کرے

Shukria Mohtaram munazir bhai

aameen Sum aameen
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)



ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ھم



اللہ آپ کو صبر عطا فرماۓ اور آپ کے والد کی مغفرت اور جنت میں مقام عطا فرماۓ


 

Aladdin

Senator (1k+ posts)
الله آپ کو اور سارے گھر والوں کو صبر دے .الله آپ کے والد صاحب کو جنّت الفردوس میں جگہ دے .آمین
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف .میرے پاس پھر وہ لفظ نہیں ہیں جو اس کیفیت کو بیان کر سکیں جو آپ کی تحریر پڑھ کر محسوس کی ..ہم کچھ بھی کہہ لیں ،جو نقصان آپ کا ہوا ہے ،اس کا غم کم نہیں کر سکتے ..صرف آپ کے والد کے حق میں دعا کر سکتے ہیں ..اور آپ کو صبر تو وقت کے ساتھ ہی آئے گا کہ وقت ہی سب سے بڑا مرہم ہے .
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

استاد عاطف سائیں الله پاک آپ کے ابّو جی کو اگلے جہانوں کی تمام خوشیاں ، رحمتیں ، برکتیں، نعمتیں اور عافیت عطا
فرمائے. ہم انسان اس دنیا میں مسافر ہیں. تھوڑا وقت گزار کر واپس اپنے اصلی گھر کو لوٹ جاتے ہیں . آپ کے والد
گرامی بھی اپنے اصل گھر کو لوٹ گئے . انسان کو سکون ، خوشی اور اطمینان اپنے گھر میں ہی ملتا ہے

آپ کے والد نے ساری زندگی جو محنت کی اس کا مقصد آپ کو خوش دیکھنا تھا. ناکہ آپ کو غمگین اداس اور زندگی سے مایوس دیکھنا. امید ہے آپ خوش رہ کر اور خوشیاں بانٹ کر اپنے والد کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے

اس فورم پر آتے رہیئے. لڑائی جھگڑا کرتے رہیئے، ہنستے ہنساتے اور مسکراتے رہیئے. نا جانے کتنی زندہ لاشیں یہاں بھٹک رہی ہوتی ہیں ، جو آپ اور آپ کے دوستوں کی شرارتیں دیکھ کر ایک لمحہ کے لئے مسکرا لیتی ہیں، اپنا غم بھول جاتی ہیں
​you made me cry................
 

السلام و علیکم عاطف بھائی


آپکے غم کو سمجھ سکتا ہوں. یہ وہ زخم ہے جو ساری زندگی مندمل نہیں ہوتا ہے اور ہر خوشی کے موقع پر تازہ ہو جاتا ہے


الله تعالیٰ آپکے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے اور آپ اور آپکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے - آمین



 

fmduke

MPA (400+ posts)
55:26to top

55_26.png
Sahih International
Everyone upon the earth will perish,


55:27to top

55_27.png
Sahih International
And there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.


May Allah bless your father' soul
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:(سلام عاطف ، تفصیل کیا لکھیں ، تعزیت جس قدر طویل لکھیں ، سب لفظ ہی تو ہوں گے ، بس اتنا ہی ، کل من علیھا فان ، سب مٹ جانا ہے ، بکھر جانا ہے ،
tumblr_m2o1dhhxTB1ros97po1_400.png
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
امام :Allaih: نے فرمایا کہ چھ چیزوں کا فائدہ مومن کو اس کی وفات کے بعد بھی ملتا ہے ، وہ فرزند جو اس کے لئے استغفار کرتا ہے ، وہ مصحف جسے وہ چھوڑ کر مرا ، وہ درخت جو اس نے لگایا ہے ، وہ کار خیر جو اس سے جاری ہوا ہے، وہ کنواں جو اس نے کھودا ہے ، اور وہ سنت جو اس کے بعد بھی اختیار کی جاتی ہے
 

A.RAHMAN

Senator (1k+ posts)
245h7kk.jpg

May ALLAH reward him with Janathulfidous, ALLAH ap sab ko saber ke thoufeeq atha farmay... Bai Yahi Zindagi hay... Har zinda nay fana hona hay, kis maqsad kay leya ALLAH nay hamey paida keya .. es pe ghour wo fikar karney ke zaroorath hay... Allah hum sab ka hami wo nasir ho AMEEN
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
عاطف بھائی ! لفظ شائد اس دکھ کا احاطہ نہ کرسکیں۔۔گو دعاؤں اور شفقتوں کا مہربان سایہ رخصت ہوا لیکن دعاگو ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی آپکی زندگی میں آسانیاں اور رحمتیں جاری و ساری رکھے۔۔۔آمین۔۔
 

RustamShah

Banned
I did not read many of your posts, however, the ones I read them were full of wisdom and honesty, now I know that you had a good teacher, who just left for his eternal journey. My friend, may you have peace and blessings, may you have more courage and Piety ! All the best and We all convey our sincerest condolences to your family, friends and community.
 

AbdulRehman

Moderator
Staff member
14-41.gif

"Rabbi 'j'alni muqima's-Salati wa min Thurriyati, Rabbana wa taqqabal du'a', Rabbana'ghfirli wa li walidayya walil-Mu'minina yawma yaqumul-Hisab."
"O my Lord! make me one who establishes regular Prayer, and also (raise such) among my offspring. O our Lord! and accept Thou my prayer."
"O our Lord! cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!" (14:40-41)
46-15.gif


"Rabbi awzi'ni an ashkura ni'mata-ka-llati an'amta 'alayaa wa 'ala walidayya wa an a'mala salihan tardahu wa aslih li fi dhurriyyati, inni tubtu ilaika wa inni minal-muslimeen."


"O My Lord! grant me that I should be gateful for Thy favor which Thou hast bestowed on me and my parents, and that I should do good such as Thou art pleased and do good to me in respect of my offspring; surely I turn to Thee, and truly I submit (to Thee) in Islam." (46:15)
 
Last edited: