Who is hiding behind the mask during Crime Minister meeting?

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FdJ5V74XEAAvY9Y
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
STDs ki wajah say mask pehan rahay hain.
Dengue brothers are STDs champion. thanks to the low wage hookers they used the whole life
 

Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
7shebameetsdonlalu.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت پاکستانی وفد کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری سےنیویارک میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں پاکستان میں رجیم چینج کی سازش کے اہم کردار ڈونلڈ لو بھی موجودتھے۔

تفصیلات کے مطابق دورہ امریکہ پر موجود پاکستانی وزیراعظم اور دیگرحکومتی رہنماؤں نے نیویارک میں امریکی عہدیداران سے ملاقات کی، وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی وفد نے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری سے ملاقات کی۔

https://twitter.com/x/status/1572448168784302080
وزیراعظم آفس اور خود جان کیری نے اس ملاقات کی تصاویر شیئر کیں، جان کیری نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے اور شہبازشریف نے پاکستان میں ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہے، امریکہ نے پاکستان میں اس انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے 55 ملین ڈالر کی امداد بھجوادی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور جان کیری کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں ایک اور شخصیت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ،یہ شخصیت امریکہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ فار ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز ڈونلڈ لو ہیں جو جان کیری کے بالکل ساتھ ماسک پہنے بیٹھے دکھائی دے رہےہیں۔

https://twitter.com/x/status/1572376033759793154
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے اس ملاقات کی تصویرشیئر کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کرائم منسٹراور ان کے بدمعاشوں خصوصا وزیر دفاع اقامہ آصف کے چہروں پر جان کیری اور پاکستان میں امریکی رجیم چینج کی سازش کے تحت پاکستانی سفیر کو ڈکٹیٹ کرنے والے ڈونلڈ لو سے ملاقات کے دوران مسکراہٹیں دیکھیں۔
شیریں مزاری نے مزید کہا کہ یہ مسکراہٹیں بشمول "شکریہ ڈونلڈ لو" سمیت سب کچھ کہتی ہیں، شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1572431927738793987
واضح رہے کہ ڈونلڈ لو وہ شخصیت ہیں جنہوں نے پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے سے متعلق امریکی رجیم چینج کی سازش کے تحت امریکہ میں پاکستانی سفیر کو ایک مراسلہ دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اگر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نا ہوئی تو پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
جب تمھاری حکومت ایک دو ٹکے کے سفارتی افسر کی پھونک کی مار ہے تو دوبارہ حکومت میں کاہے کو آنا ہے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب تمھاری حکومت ایک دو ٹکے کے سفارتی افسر کی پھونک کی مار ہے تو دوبارہ حکومت میں کاہے کو آنا ہے؟
تم کنجر پٹواریوں کی موجودہ حکومت اس سے بھی زیادہ کمزور ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ یہ انہی امریکی آقاؤں کی غلام ہے جو پاکستان میں اپنے دلوں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملکر حکومتیں گراتے اور بناتے ہیں
پی ٹی آئی حکومت بھی اگر امریکی آقاؤں کا حکم مانتی رہتی تو بالکل نہ گرتی
 

stoic

Minister (2k+ posts)
Story of Pakistan: A competent leader responsible for raising awareness about climate change when there was none at all in Pakistan and following it up with a successful internationally renowned afforestation drive is ousted and a mentally unstable, incompetent, money launderer doesn't even know ABC of climate change and is responsible for destroying green belts to build vanity projects is having discussions on climate change...

شاوا بھی شاوا ... بہت ترقی کرے گا پاکستان