رانا ثنا اللہ

  1. Rana Asim

    آڈیو لیکس کون کر سکتا ہے؟ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے بتا دیا

    وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس میں وزیراعظم ہاؤس ملازمین ملوث ہوسکتے ہیں تاہم تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ کی جانب سے بیان میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں وزیراعظم ہاؤس ملازمین ملوث ہوسکتے ہیں۔ ملازمین کے ملوث ہونے سمیت تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری...
  2. S

    مریم اورنگزیب بدتمیزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں چاہتیں:رانا ثنا اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے بتایا ہے کہ وزیر اطلاعات مریم اونگزیب لندن میں ہراساں کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کرنا نہیں چاہتیں، رانا ثنا کا واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ مریم ان افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں جنہوں نے انہیں ہراساں کیا۔ رانا ثنا اللہ نے بیان میں بتایا کہ لندن...
  3. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کی ویڈیوز اس قابل نہیں کہ دیکھی یا کسی کو دکھائی جا سکیں،رانا

    مبینہ آڈیو لیکس میں ایسی کوئی غلط بات نہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ساکھ مجروح ہو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیوز...
  4. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا ہے، راناثناء اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے آڈیو لیکس کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے، گل اس پر مشاورت کے بعد تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نےکہا ہے کہ ہوسکتا ہے کسی کا فون ہیک ہوا ہو اور باتیں ریکارڈ کی گئی ہوں، فون ہیک ہوجانا...
  5. Muhammad Awais Malik

    رانا ثنا!اگر تم نے رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی تو ہم عورتیں تمہیں گھسیٹیں گی

    صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تو ہم عورتوں نے رانا ثناء اللہ کو نا گھسیٹا تو کہنا۔ صوبائی وزیر صحت نے یہ گفتگو اوکاڑہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم عمران خان...
  6. S

    آئی ایم ایف کی شرط پر قیمتیں بڑھانا ضروری ہیں :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بر خبر سنادی، کہا آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے،جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مجبوری میں مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے...
  7. Rana Asim

    کیپٹل پولیس نے مظاہرین پرڈرون کے زریعےشیل پھینکنے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے امن و عامہ کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے جس سے مظاہروں میں عوام کو منظم کرنے اور منتشر کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس کی جانب سے آفیشل سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے اب سے اسلام آباد پولیس امن وعام کیلئے جدید ڈرون استعمال...
  8. Rana Asim

    رانا ثنا،فضل الرحمان،مریم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز، راناثنااللہ، مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی، عدالت نے رجسٹرار آفس کر اعتراض برقرار رکھا۔ گزشتہ روز مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے...
  9. S

    شہباز گل نے مان لیا کہ انہوں نے پرچے سے پڑھ کر بیان دیا، رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ تفتیش میں شہباز گل نے مان لیا ہے کہ نجی ٹی وی پر دیا گیا بیان لکھا ہوا تھا، انہوں نے پرچے سے پڑھ کر بیان دیا ہے، جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں رانا ثنا نے کہا کہ ایجنسیوں کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ شہباز گل کا بیان...
  10. Muhammad Nasir Butt

    فاشسٹ حکومت کمزوروں پکڑنے کیلئے بے چین،رانا ثناگرفتار کرنے کی دھمکی دے رہے

    موجودہ فاشسٹ حکومت کمزور لوگوں کو پکڑنے کے لیے بے چین ہو رہی ہے۔ دھمکیاں اور ہراساں کرنے کی کوششیں ناکام ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حامی اور معروف گلوکار سلمان احمد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں ان کو گرفتار کرنے کے...
  11. Muhammad Awais Malik

    راناثناء اللہ کی افغانستان سے متعلق بیان پر وضاحت

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے افغانستان سے متعلق ملک دشمن کے الفاظ استعمال کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیوبیان میں راناثناءاللہ کاکہنا تھا کہ میری پریس کانفرنس میں نے کہا تھا کہ " جس طرح پاکستان کی ریاست پرعمران خان نے الزامات لگائے ہیں اور...
  12. Rana Asim

    شہباز گل کا بیان طے شدہ تھا،ثبوت ملے تو عمران کو بھی گرفتار کرینگے:رانا ثنا

    وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان سب طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اس لیے اگر ثبوت ملے تو عمران خان کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ نجی چینل جیو کے پروگرام "جیو پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے...
  13. Muhammad Nasir Butt

    صرف 24 گھنٹوں میں آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں،مونس الہیٰ کارانا ثنا کوجواب

    گورنر راج کے بارے میں احمقانہ بیان دینے سے پہلے آئین پاکستان کا مطالعہ کر لیں، صرف 24 گھنٹوں میں آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پاکستان مسلم لیگ ق مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ کو ان کے ایک ٹویٹ کے ردعمل میں لکھا کہ گورنر راج کے بارے میں احمقانہ بیان دینے سے...
  14. S

    رانا ثنا کا بیان غلط، بینچ پر اعتراض ہے تو درخواست دیں،قانونی ماہرین

    وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانے کا معاملے پر ملکی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے،حکومتی اتحاد نے کیس کا بائیکاٹ کررکھا ہے، دوسری جانب ماہر قانون جسٹس شائق عثمانی ریٹائرڈ کا کہنا ہے کہ میری نظر میں رانا ثنا اللہ کا بیان بہت ناتجربہ کاری پر مشتمل تھا غلط تھا،رانا ثنا کی گفتگو انتہائی...
  15. Rana Asim

    وزیر داخلہ راناثنااللہ کی تحریک انصاف کو وارننگ

    وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔ ‎رانا ثنا نے کہا عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے، ‎ عمران اور اس کے ٹائیگرز قانون کے دائرے میں رہیں۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن والی کوئی...
  16. A

    رانا ثنا کے تضحیک آمیز الفاظ اور دھمکی،پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رانا ثناء اللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ دوران سفر، بازار یا کسی بھی جگہ اگر آپکا سامنا ”عمرانی باؤلوں“ سے ہوجائے اور وہ آپ پر ”غرانا“ یا ”کاٹنا“ شروع کر دیں تو آپ اپنے موبائل فون سے اُنکی...
  17. Muhammad Awais Malik

    خبردار،ن لیگ کے خلاف نعرے لگانے پر مقدمہ،گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک ہوگا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں عمرانی باؤلے قرار دیدیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پررانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پی ٹی آئی کارکنان کیلئے تضحیک آمیز رویہ استعمال کرتے...
  18. Rana Asim

    راناثنامنشیات برآمدگی کیس، شہریارآفریدی ثبوتوں کو لے کر پراعتمادکیوں تھے؟

    سابق وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کو رانا ثنااللہ سے برآمد ہونے والی منشیات اور اس کیس پر کس نے بریف کیا فواد چودھری نے بتا دیا۔ نجی چینل آج نیوز کے صحافی یونس خان نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ انہوں نے جس ویڈیو اور ثبوتوں کی بات کی تھی وہ اب تک عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئے جس پر شہریار...
  19. Rana Asim

    رانا ثنااللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر اسمبلی سے باہرنکالوں گا،رہنما تحریک انصاف

    پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان کا کہنا ہے کہ جس دن قومی اسمبلی گیا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر باہر نکالوں گا۔ کراچی کے حلقہ اے این 241 سے منتخب ہونے والے فہیم خان نے کہا کہ کراچی والے اس مُچھڑ کی حرکتوں سے نہیں ڈرتے، رانا ثنا اللہ نے ماؤں، بہنوں اور بزرگوں...
  20. Rana Asim

    رانا ثنا اللہ کے مالکان نے ملک فیملی کو بلیک میل کرکے جائیدادیں بیچیں،شہزاد

    سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس شریف خاندان کی تمام جائیدادوں کی پوری فہرست موجود ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کب کہاں کونسی جائیداد بیچی گئی۔ اس میں نہ صرف ہائیڈ پارک بلکہ باقی بھی ساری معلومات موجود ہیں جب کہیں گے پیش کردوں گا۔ شہزاد اکبر نے موجودہ وزیرداخلہ پر تنقید...