سابق وزیر اعظم عمران خان

  1. Rana Asim

    امجد شعیب کی جیل سے تصویر وائرل، عمران خان کا اظہار افسوس

    لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جس پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے امجد شعیب کی تصویر شیئر کی ہے اور لکھا کہ ان کو اس طرح دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی...
  2. Rana Asim

    کرپشن پرپلی بگڑی خاتون مریم کےججز پرحملوں کا ہدف انتخاب سےفرار ہے:عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے عدالت عظمیٰ کے حاضر سروس ججز کے خلاف چلانے والی مہم پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کرپشن کے پیسے پر پلنے والی بگڑی خاتون کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری...
  3. Rana Asim

    مریم کے پاس اور بھی رازہیں،نوازکو نااہل کرنےوالا جج اس بنچ میں ہے:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے موقع پر عمران خان نے جو کوششیں کی مریم نواز کے پاس اس سے متعلق بھی راز موجود ہیں ، یہ ساری کہانیاں سامنے آئیں گی۔ وزیردفاع نے پارٹی کی چیف آرگنائزر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر میں جو کہا وہ حق بجانب ہیں۔ خواجہ آصف نے...
  4. Rana Asim

    جیل بھرو تحریک تو ملک برباد کرنے والوں کیخلاف جہاد ہے: عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ جیل بھرو تحریک ایک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کے خلاف ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج ہم دو سب سے بڑی وجوہات پر حقیقی آزادی کے لیے جیل بھرو تحریک شروع کر رہے ہیں، پہلا یہ تحریک پُرامن ہے اور ہمارے آئین پر حملے اور...
  5. Rana Asim

    پولیس اہلکار پر تشدد،اسلحہ چھننے کا الزام:حسان اور احمد خان نیازی پر مقدمہ

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر آنے والے قافلے میں شامل افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے انہوں نے پولیس اہلکار پر تشدد کر کے اس سے سرکاری اسلحہ چھین لیا ہے اور اس کے کپڑے پھاڑ دیئے ہیں۔ اس مقدمے میں عمران خان کے بھانجوں ایڈووکیٹ حسان نیازی اور احمد خان نیازی سمیت...
  6. Rana Asim

    عمران خان کا عدالت پیشی کے بعد سوشل میڈیا پر عوام اور وکلاء کا شکریہ

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ان تمام افراد خصوصا وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان لوگوں نے بڑی تعداد میں اور زبردست سپورٹ کا مظاہرہ کیا۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔ چیئرمین تحریکِ انصاف...
  7. Rana Asim

    آڈیو ویڈیو لیکس, عمران خان کا سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط

    یکے بعد دیگرے منظرِعام پر آنے والی آڈیو ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔ خط میں عمران خان کی جانب سے معاملے پر گزشتہ سال اکتوبر میں دائر آئینی درخواست فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے اور...
  8. Rana Asim

    عمران خان کو اندرونی مسائل کاسامنا نہ ہوتا توحکومت میں رہ سکتےتھے:روسی سفیر

    پاکستان میں تعینات روسی سفیر ڈنیلا گانیج کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کو ہٹانے میں بہت سے عوامل کارفرما تھے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی بنیادی وجہ داخلی تبدیلیاں تھیں۔ ڈنیلا گانیج نے کہا کہ امریکا جب کسی سے غیر مطمئن ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے مسائل پید کرتا ہے۔ عمران...
  9. Rana Asim

    فیکٹ چیک:کیا واقعی عمران خان نےکہا انکی حکومت گرانےمیں امریکہ کاکردار نہیں؟

    عمران خان نے امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ جنرل باجوہ نے امریکہ کے کان بھرے اور یقین دلایا کہ عمران خان امریکہ کے خلاف ہے جس کے بعد امریکہ نے مجھے نکالنے کی سازش کی اور سائفر اس کا ایک ثبوت ہے۔ جب کہ اس بیان کو ن لیگ اور اس کے حامی میڈیا اور صحافیوں نے اس طرح پیش کیا کہ عمران خان...
  10. Rana Asim

    جیل بھرو تحریک کے کیمپ لگ گئے، پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد میں رجسٹریشن

    تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کیمپ کا آغاز کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کمیپ کا آغاز ہوتے ہی شہری رجسٹر ہونا شروع ہوگئے۔ لاہور میں قائم رجسٹریشن کیمپ میں آنے والے شہری کہتے ہیں کہ عمران خان اور ملک کی بقا کیلئے جیل جانا پڑا تو...
  11. Rana Asim

    ن لیگ جنرل باجوہ کے ساتھ کسی سمجھوتے میں شامل نہیں تھی: رانا ثنا اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ ان سے غلطی ہوئی کہ اس بدبخت کو ملک پر مسلط کیا جو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کرنے والا تھا۔ نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ مسلم...
  12. Rana Asim

    اسدعمر،فواد اور حماد ، شہبازگل سے معافی مانگیں، پی ٹی آئی کارکنوں کا مطالبہ

    ، فواد چودھری اور حماد اظہر سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ جب بھی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہوتے ہیں تو شہبازگل ساتھ موجود رہتے ہیں جبکہ شہباز گل جب میڈیا سے بات چیت شروع کرتے ہیں تو ان تینوں مرکزی رہنماؤں میں سے کوئی ساتھ موجود نہیں ہوتا سب چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے...
  13. BeingPakistani

    معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوئی تو شور مچانے لگے کہ معیشت اوور ہیٹ ہوگئی ہے۔

  14. Rana Asim

    اینکرز کی روایت نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا:فواد اور کلاسرا میں بحث

    رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران مال روڈ پر واقع سروس ہوٹل کی فروخت پر تنقید کی تو فواد چودھری بھی میدان میں آ گئے اور کہا کہ رؤف کلاسرا نے حقائق چیک بغیر الزام لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار اطہر کاظمی نے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ‏حکمران اتحاد کو عمران خان کا کرپشن...
  15. Rana Asim

    ن لیگ کی حامی سمجھی جانیوالی اینکر بینش کاجھوٹی خبرپرعمران کے خلاف پروگرام

    خاتون صحافی و اینکر بینش سلیم جو کہ اپنے تجزیات و نظریات سے پاکستان مسلم لیگ ن کی حامی معلوم ہوتی ہیں انہوں نے عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ایک فیک نیوز کی بنیاد پر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پورا پروگرام ہی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عمران خان سے منسوب ایک جعلی بیان...
  16. Rana Asim

    عمران خان ، وزیراعظم کےعہدے سے ہٹائے جانے پر آپے سے باہر ہوگیا:اسحاق ڈار

    پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت پر دہشت گردی کو ناک تلے پھیلانے کا الزام لگایا تھا جس کے رد عمل میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا بیان سامنے آگیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ غیرذمہ دارانہ ٹوئٹ کو مقصد سیکیورٹی صورتحال کو نقصان پہنچانا ہے اور اس ٹوئٹ کا مقصد...
  17. Rana Asim

    شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا: عمران خان

    امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کرتا،عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر حکومت پر کڑی تنقید کردی، ٹوئٹر پیغام میں کہا میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا، عمران خان نے مزید کہا دس ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت...
  18. Rana Asim

    مبینہ بیٹی ٹیریان کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کروا دیا

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کروادیا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے خلاف کیس کو خارج کرنے کی استدعا کردی۔ عمران خان نے...
  19. Rana Asim

    عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا؟ لال حویلی سیل کرنے پر سوشل میڈیا کا ردعمل

    سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی رہائشگاہ کو سیل کرنے کو سوشل میڈیا صارفین حکومت کی ایک اور...
  20. Rana Asim

    عمران خان کے خلاف غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں:رانا ثنااللہ

    وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔ لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے کام لیتا ہے، زرداری صاحب پر قتل کی سازش...