سابق وزیر اعظم عمران خان

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران کے وکیل وکیل اظہر صدیق کے گھر پر حملہ: ہم ڈرنے والوں میں سے نہیں ہیں

    پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل محمد اظہر صدیق کے گھر نامعلوم افراد پیٹرول بم پھینک کر فرار ہو گئے،محمد اظہر صدیق نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا میرے گھر پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔ اظہر صدیق نے مزید لکھا میں آئین و قانون کی حکمرانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،ویڈیو...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا:وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر عمران خان پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے کہا عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا،وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان میں کہا جب اقتدار سنبھالا تو حالات انتہائی مشکل تھے اور متعدد چیلنجز...
  3. A

    ٹائم میگزین : لوگ مجھے واپس لانا چاہتے ہیں، حکومت پریشان ہے،عمران خان

    BY CHARLIE CAMPBELL APRIL 3, 2023 9:30 PM EDT Political leaders often boast of inner steel. Imran Khan can point to three bullets dug out of his right leg. It was in November that a lone gunman opened fire on Khan during a rally, wounding the 70-year-old as well as several supporters, one...
  4. Muhammad Nasir Butt

    حنا پرویز کامریم کےخطاب کو زیادہ ویوز ملنےکا دعویٰ،سوشل میڈیا کا ردعمل

    مریم بی بی YouTube پر نیازی سے بازی لے گئیں! صرف دس گھنٹوں میں 20 کروڑ عوام نے مریم بی بی کی تقریر سنی : حنا پرویزْ مسلم لیگ (ن )کی رہنما وسابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یوٹیوب پر مریم نوازشریف کے قصور جلسے کی ویڈیوز دیکھے جانے کا موازنہ عمران خان کی ویڈیوز سے کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام...
  5. Muhammad Nasir Butt

    پی ٹی آئی عمران کو سائیڈ پر کرے پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کرے:رانا ثناء

    حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں، وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے...
  6. Muhammad Nasir Butt

    کیا پی ٹی آئی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو منانے میں ناکام ہوگئی؟

    پاکستان تحریک انصاف ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو منانے میں ناکام ہوگئی، پی ٹی آئی کچھ ریٹائرڈ جرنیلوں کے ذریعے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق فوجی اسٹیبلشمنٹ نے پارٹی کی کوششوں پر ردعمل ظاہر نہیں دیا، پی ٹی آئی ورکنگ...
  7. Muhammad Nasir Butt

    زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات ذاتی ہیں، امریکا

    امریکا نے زلمے خلیل زاد کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا، امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس میں کہا زلمےخلیل زاد کے بیانات کا امریکی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور زلمے خلیل زاد کا بیان انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا۔...
  8. Muhammad Nasir Butt

    رابی پیرزادہ کی مریم نواز شریف کی تصویر فروخت کرنے کیلئے اپیل

    سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کی پینٹنگ فروخت کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے بنائی مریم نواز شریف کی پینٹنگ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پینٹنگ کو بنائے دو سال...
  9. Rana Asim

    پی ٹی آئی پر پابندی لگانا موت کو دعوت دینے کے مترادف: عارف حمید بھٹی

    عمران خان کو اہم حلقوں کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ ہمیں تھوڑا سا وقت دے ہم پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروانے کی کوشش کر رہے ہیں: سینئر صحافی نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل پی ڈی ایم...
  10. Rana Asim

    اس سےپہلےکہ دیر ہوجائے،ریاست حرکت میں آئے:مریم کے پی ٹی آئی پرسنگین الزام

    پی ٹی آئی کارکنان تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں، مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کی رہائش گاہ سے برآمد ہونے والے سامان اور مشتعل پی ٹی آئی کارکنان کی ویڈیو شیئر کردی، ٹویٹ میں لکھا تحریک انصاف کے کارکنان سیاسی نہیں ہیں، یہ تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں۔ مریم نواز نے اپنی...
  11. Rana Asim

    صحافی گوہر سیال پر اسلام آباد پولیس کا تشدد، سوشل میڈیا پر مذمت

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی ہوئی، اس دوران ڈیجیٹل میڈیا صحافی گوہر پر بھی تشدد کیا گیا، گوہر سیال پر تشدد کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔ صحافی قمر نے لکھا گوہر سیال ڈیجیٹل میڈیا صحافی ہے اور بہت ہی پیارا اور شریف النفس انسان ہے۔پوری کل...
  12. Muhammad Nasir Butt

    پولیس کا عمران خان کے گھر پر حملہ، فنکاروں کا سخت ردعمل

    لاہور زمان پارک میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائش گاہ پر حملے پر فنکاروں کے مذمتی بیانات اور سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فنکاروں نے عمران خان کے گھر پر پولیس کے حملے کی شدید مذمت کی اور حکومت کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ پاکستان کے ایکشن ہیرو شان...
  13. Rana Asim

    پاکستان تحریک انصاف عسکری ونگ کیساتھ دہشت تنظیم بن چکی: عطاء اللہ تارڑ

    عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں: معاون خصوصی وزیراعظم اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم ورہنما ن لیگ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج بھی عمران خان کی نیت نہیں تھی کہ عدالت میں پیش...
  14. Rana Asim

    عدلیہ میں عمران خان کے سہولت کار بیٹھے ہیں:اعظم نذیر تارڑ

    وفاقی وزیر قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں عدلیہ میں اس وقت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سہولت کار بیٹھے ہیں، جن کو وہ ہینڈسم لگ رہا ہے، جب وہ گھر جاتے ہیں تو ان کے بچے کہتے ہیں کہ بڑا ہینڈسم ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیرقانون نے کہا عمران خان کسی تاریخ پر عدالت...
  15. Rana Asim

    عمران خان اور انکے حامیوں پرحکومت کا تشدد ناقابل قبول ہے:امریکی کانگریس مین

    امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں...
  16. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان نے قومی مفادات کو ذاتی انا کی بھینٹ چڑھا دیا: وزیراعظم

    سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی پاسداری نہیں کی جس سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا: شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے سینٹ آف پاکستان کی 50 سالہ گولڈن جوبلی تقریبات کے دوسرے روز کمیٹی آف دی ہول سے خطاب کرتے ہوئے سیشن کے انعقاد پر چیئرمین سینٹ ، سینیٹرز اور...
  17. Rana Asim

    احتجاج: مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں،کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف متعدد مقدمات درج کرلیے گئے۔ مقدمات اسلام آباد راولپنڈی اور کراچی میں درج کیے گئے راولپنڈی کے تھانہ سٹی میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمہ ڈی...
  18. Rana Asim

    عمران اگر جیل میں ہوئے پھر بھی دوتہائی اکثریت سے جیتیں گے:فواد چودھری

    پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ ظل شاہ قتل میں نگران وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب، ہوم سیکریٹری اورسی سی پی او شریک اور براہ راست مجرم ہیں۔ نجہ چینل ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا نگران...
  19. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا سب سے بڑا جرم پنجاب سے ن لیگ کا جنازہ نکالنا ہے: ایاز امیر

    سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ عمران خان کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے پنجاب سے ن لیگ کا مکمل طو رپر جنازہ نکال دیا ہے۔ دنیا نیو زکے پروگرام تھنک ٹینک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر کا کہنا تھا کہ ترلے منتیں کرکے، رگڑ رگڑ کے 2،3 ہزار کے مجمعے اکھٹے ہورہے ہیں، ن لیگ سے یہ کیسے ہضم...
  20. Rana Asim

    یہ وہ گروپ ہے جو عمران خان کے خون کا پیاسا ہے: آفتاب اقبال

    سینیئر تجزیہ کار آفتاب اقبال نے بڑا انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ گرفتاری گروپ عمران خان کو پکڑنے کے لئے بے تاب ہے، لیکن وہ ناکام ہی ہوں گے، ان کی ایگو ہڑٹ ہورہی ہے۔ آفتاب اقبال نے کہا ایک اور گروپ اسی نوعیت کا زرا زیادہ سامنے آرہاہے، یہ وہ گروپ ہے جو عمران خان کے خون کا پیاسا ہے، یہ وہ گروپ...