شاہ محمود قریشی

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور شاہ محمود سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں کی ووٹ ڈالنے کی درخواست

    سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دس سا قید کی سزا سنادی گئی ہے, شاہ محمود قریشی کو بھی دس سال قید کی سزا دی گئی ہے, دوسری جانب اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی درخواست کر دی,الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے 145 قیدیوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    نو مئی:عمران خان اور شاہ محمود کا تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار؟

    سانحہ نو مئی کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے, اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نو مئی واقعات کی تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا۔ نو مئی واقعات کی تفتیش کیلیے فیصل آباد سمیت تین اضلاع کی تفتیشی ٹیمیں عمران خان سے پوچھ گچھ کیلیے اڈیالہ جیل پہنچیں۔ چئیرمین...
  3. Muhammad Awais Malik

    نگراں وزیراعظم پی پی یا ن لیگ کی چوائس نہیں: شاہ محمود

    پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہتے ہیں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پی پی یا ن لیگ کی چوائس نہیں ہیں، انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پی پی یا ن لیگ کی چوائس نہیں ہیں۔ دونوں جماعتوں کا اس عہدے کے...
  4. Rana Asim

    رہائی کی درخواست نہیں دی بنیادی انسانی حقوق مانگے ہیں: زین قریشی

    سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین حسین قریشی نے کہا کہ میڈیا میں کہا جا رہا ہے کہ ہم نے ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں ہم نے ضمانت نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ احاطہ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زین قریشی نے کہا کہ ہم نے صرف سول حقوق کی بات...
  5. Rana Asim

    عمران خان کی جگہ شاہ محمود قریشی کو پارلیمانی لیڈر بنا دیا گیا

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جگہ وائس چیئرمین شاہ محمود قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر قرار دے دیے گئے۔ اسپیکر سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے عمران خان کا کردار ختم کر دیا، اس لیے اب ان کے پاس ارکان اسمبلی کے اجتماعی استعفے قبول کرنے کا اختیار نہیں رہا۔ دوسری جانب...
  6. Rana Asim

    مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنزموجود ہیں: شاہ محمود

    تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پوری قوم عمران خان کے بیانیے سے جڑ گئی ہے، خان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کرنے والوں کو ناکامی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخارجہ نے کہا کہ ایف آئی آر درج کرانا ہماری پارٹی کا حق ہے اور اس کے اندراج کی راہ میں کوئی رکاوٹ بھی نہیں...
  7. Rana Asim

    پلس مائنس کا اختیار صرف اور صرف عوام کے پاس ہے، شاہ محمودقریشی

    تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مائنس ون کے فارمولے پاکستان میں کبھی نہیں چلے، یہ فارمولا نواز شریف پر بھی لاگو کیا گیا، شہباز شریف ن لیگ کے صدر ہونے کے باوجود لندن اس لیے جاتے ہیں کہ یہ مائنس نہیں ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا آپ نے پنجاب میں پی ٹی آئی کو مائنس...
  8. Muhammad Nasir Butt

    علی موسیٰ گیلانی سے بہتر امیدوار ہوتا تو بیٹی کو امیدوار نہ بناتا،شاہ محمود

    تحریک انصاف کے مفاد میں بیٹی کو ٹکٹ دی، میں تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں سے رابطہ کر کے حقائق سے آگاہ کروں گا تو وہ سب عمران خان کے این اے 157 میں مہربانو قریشی کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کا احترام کریں گے۔ موسی گیلانی کا مقابلہ کرنے کیلئے کٹھن فیصلہ کیا، تحریک انصاف کے پاس بہتر امیدوار ہوا تو زور...
  9. Muhammad Awais Malik

    میرے خلاف میری ہی پارٹی نے سازش کی، شاہ محمود قریشی

    پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے ہیں ، انہوں نے کہا کہ میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے اور کہا کہ 2018...
  10. S

    شاہ محمود قریشی سمیت نو پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظور ہونیکا امکان

    جیونیوز کے خصوصی تجزیہ کار محمد صالح ظافر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے شاہ محمود سمیت نو ایم این ایز کا قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونیکا امکان ہے۔ محمد صالح ظافر کے مطابق قومی اسمبلی نے سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ارکان کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا،جنہوں نےعمران خان کے...
  11. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر نوٹس لے لیا

    چیف الیکشن کمشنر نے شاہ محمود قریشی کی جانب سے ملتان انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات پر نوٹس لے لیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق الزامات عائد کیے جس پر...
  12. Rana Asim

    الیکشن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کون ہے؟شاہ محمود قریشی نے بتا دیا

    تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف شہباز شریف کو مستعفی ہونے کا کہہ چکے ہیں لیکن زرداری راضی نہیں ، وہ شہباز شریف کو دھمکا رہے ہیں۔ اے آر وائی کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے حوالے سے کہا حکومت بوکھلاہٹ...
  13. Muhammad Awais Malik

    احسن اقبال اور شاہ محمودقریشی میں تلخ کلامی

    قومی اسمبلی میں وزارت عظمیٰ کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے احسن اقبال اور شاہ محمود قریشی میں تلخ کلامی ہوئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام سامنے آیا جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز...
  14. Rana Asim

    چین:امریکی مداخلت ہوئی تو حکومت پاکستان کی مکمل حمایت کریں گے:چینی میڈیا

    چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں چین کی جانب سے پاکستان کو غیر معمولی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ میں چین کے اعلیٰ عہدیدار کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو ہوئی جس میں پاکستان کو مکمل اور غیر معمولی حمایت کی یقین...
  15. Muhammad Awais Malik

    بلاول کی او آئی سی اجلاس روکنے کی دھمکی،وفاقی وزرا کاسخت ردعمل

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔...
  16. S

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی گورنر راج کی مخالفت ؟

    صوبے سندھ میں حکومت کی جانب سے گورنر راج کی صدائیں اٹھنے لگیں، لیکن وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر راج کی مخالفت کردی، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں گورنر راج کی تجویز کے حق میں نہیں ہوں، آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہے میں...
  17. Muhammad Awais Malik

    شاہ محمود،روسی ہم منصب میں رابطہ،یوکرین سے تنازعے کومذاکرات سےحل کرنےپر زور

    وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے ہوا ہے جس میں روس سے یوکرین کے خلاف کشیدگی کو روک کر معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ گ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ روسی ہم منصب سے گفتگو کے...
  18. S

    جہانگیر ترین پہلے کہتے تھے عمران خان کے ساتھ ہوں مگر اب خاموش ہیں:شاہ محمود

    وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوستی اور تناؤ کا ذکر تو چلتا ہی رہتا ہے، اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اظہار خیال کردیا، اے آر وائی نیوز کے مطابق پروگرام ”الیونتھ آور“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجہانگیر ترین پہلے کہتے تھے عمران خان کے ساتھ ہوں...
  19. Rana Asim

    وزیراعظم کےخطاب سے پہلے اہم اعلان لیک کرنے پر عمران خان پرویز خٹک سے ناراض؟

    وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے کیے جانے والے اپنے خطاب میں جو خوشخبریاں سنائی ہیں ان کو وزیراعظم سے پہلے وزیر دفاع نے میڈیا کو بتا دیا تھا جس پر عمران خان نے پرویز خٹک سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "میرے خطاب سے پہلے عوام کو خوش خبری کیوں سنائی؟" روزنامہ جنگ کا دعویٰ ہے کہ...
  20. S

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

    یوکرین اور روس کے مابین دن بدن شدت اختیار کرتی جنگ کے پیش نظر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں...