بلاول کی او آئی سی اجلاس روکنے کی دھمکی،وفاقی وزرا کاسخت ردعمل

11minstersreponsebilawaloic.jpg

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول زرداری ہمیں یہ تو پتہ تھا کے آپ کبھی مسلمانوں اور ان کے حقوق کے دفاع میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں. لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کے اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی؟

https://twitter.com/x/status/1505168807341477888
انہوں نے مزید کہا کہ کانفرنس تو ہو گی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہارِ بھی ہو گا، اور دنیا بھی دیکھے گی. روک سکو تو روک لو۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا امید ہے بلاول بھٹو بھارتی آلہ کارنہیں بنیں گے اور کانفرنس کو سبوتاژ نہیں کریں گے۔

شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو بوکھلاہٹ اور ناسمجھی قرار دیا اور کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس تعداد پوری ہےتوانہیں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے، انہیں تو پراعتماد ہونا چاہیے اور ہمیں پریشان ہونا چاہیے مگر یہاں تو ان کے چہروں پر پریشانی کے آثار نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں تصادم نہیں چاہتے اور عدم اعتماد کا مقابلہ جمہوری و سیاسی طریقے سے کرنا چاہتے ہیں، حکومت کسی بھی رکن اسمبلی کیلئے کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرے گی ہم اپنے منحرف ارکان کومنانے کی کوشش کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر رکن اسمبلی کو اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینےکا حق ہے اس لیے ہم کسی پر زبردستی نہیں کریں گے، او آئی سی اجلاس پہلے سے طے تھا اس کانفرنس کیلئے مختلف ملکوں کے وزرائےخارجہ تشریف لارہےہیں ، ایسی صورتحال میں یہ دھمکی دی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف مولانا نے اوآئی سی کیلئے اپنا احتجاج موخر کیا تو انہوں نے دھرنا دینے کا اعلان کردیا، یہ ناسمجھی ہے ان کے بڑوں کو چاہیےکہ انہیں سمجھایا جائے، او آئی سی کانفرنس اس حکومت کا نہیں بلکہ ریاست اور ملکی ساکھ کا مسئلہ ہے اور بھارت اس کانفرنس کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے ہمیں امید ہے بلاول بھارت کے آلہ کار نہیں بنیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا انکا بغض عمران اب بغض پاکستان میں بدل چکا ہے، ہمیں پتا تھا کہ چیئرمین سیاسی طور پر نابالغ ہے مگر وہ اس قدر امیچیور ہے اس کا اندازہ نہیں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1505174482238857220
انہوں نے مزید کہا کہ جو ان کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں تمام عمر سیاست میں بال سفید کرنے والے انہیں چاہیے کہ انکو سمجھائیں اور عقل کے ناخن لیں کہ ان کے آباؤ اجداد پہلے بھی ملک توڑ چکے ہیں، یہ عمران خان کی نہیں پاکستان کی او آئی سی ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پاکستان اسلامی دنیا کو متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور ذرا سوچیئے کہ یہ لوگ کس کے ایجنڈے کے تحت اس کام میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اسٹبلشمنٹ میں پنجابی جرنیلو ں کے علاوہ کوئی بھی پٹھان یا کوئی اور محب وطن جرنیل نہیں جو ان ملک دشمنوں کو شٹ اپ کال دے اور بتادے کہ یہ یہ کانفرنس عمران خان کے باپ کے لئے نہیں ہو رہی یہ ملک کے لئے ہو رہی بے غیرت جرنیلوں شرم کرو ڈوب مرو بے غیرتو ایک ایکسٹنشن کے لئے ملک کا تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے اب یہ تمہارے پالےہوئے کتے او آئی سی کانفرنس خراب کرنے کی گیدڑ بھبکیاں بھونک رہے ہیں بے غیرت ہیجڑو شرم کرو
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

Just to be on the safe side, Billo should be arrested a day before the conference and put in jail till the conference is over….Please make sure you put him in jail with other women……Thanks.
 
یہ کھسرا بلاول زلیلُداری ہیجڑا تو اپنی تشریف کی کھرک کے ہاتھوں مرجائے گا اگر گل خان اور ڈیوڈ کی جگہ کسی عورت کو اسکے ساتھ جیل میں ڈالا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کھسرا بلاول زلیلُداری ہیجڑا تو اپنی تشریف کی کھرک کے ہاتھوں مرجائے گا اگر گل خان اور ڈیوڈ کی جگہ کسی عورت کو اسکے ساتھ جیل میں ڈالا
ہاہاہا….تو کیا آپ سمجھتے ہو عورتوں کے وارڈ میں کسی بھی بندے کا داخلہ منع ہے؟
جیل وارڈن بمع اپنے یار دوست راتیں وہیں گزرتے ہیں …..اب اس میں کیا ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل عمر کا دوسرا کالا مچھر بے وقوف چول
ایہہ سارے جیویں مسلماناں دے مسائل حل کرن اوندے پئے نے
۔چیلیں اس او آئی سی کو ختم کروا دیتے ہیں ، حکم کریں حکم
آپ بعض اوقات بہت جذباتی اور بلا ضرورت بات کر دیتے ہیں
اس وقت اجلاس کی افغانستان کے حوالے سے بھی اہمیت ہے اور موجودہ سٹریٹیجک حوالوں سے بھی ۔اچھے برے معاملات بدلتے رہتے ہیں انہیں موافق طور بدلنے کوشش کرتے رہنا ہے ، نہ کہ بے سمت جذبات میں بہی جانا
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اسٹبلشمنٹ میں پنجابی جرنیلو ں کے علاوہ کوئی بھی پٹھان یا کوئی اور محب وطن جرنیل نہیں جو ان ملک دشمنوں کو شٹ اپ کال دے اور بتادے کہ یہ یہ کانفرنس عمران خان کے باپ کے لئے نہیں ہو رہی یہ ملک کے لئے ہو رہی بے غیرت جرنیلوں شرم کرو ڈوب مرو بے غیرتو ایک ایکسٹنشن کے لئے ملک کا تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے اب یہ تمہارے پالےہوئے کتے او آئی سی کانفرنس خراب کرنے کی گیدڑ بھبکیاں بھونک رہے ہیں بے غیرت ہیجڑو شرم کرو
is bath ki kya guarantie hai ke wo pathan Army Gen ghadar nahin hoga ? Gen Faiz hameed is next coming and he will wipe all anti Pak elements inshallah.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
I Wouldn't be surprised If AZ gets the Khusra eliminated because all the launches haven't worked and he can't have kids with David.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
11minstersreponsebilawaloic.jpg

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول زرداری ہمیں یہ تو پتہ تھا کے آپ کبھی مسلمانوں اور ان کے حقوق کے دفاع میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں. لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کے اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی؟

https://twitter.com/x/status/1505168807341477888
انہوں نے مزید کہا کہ کانفرنس تو ہو گی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہارِ بھی ہو گا، اور دنیا بھی دیکھے گی. روک سکو تو روک لو۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا امید ہے بلاول بھٹو بھارتی آلہ کارنہیں بنیں گے اور کانفرنس کو سبوتاژ نہیں کریں گے۔

شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو بوکھلاہٹ اور ناسمجھی قرار دیا اور کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس تعداد پوری ہےتوانہیں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے، انہیں تو پراعتماد ہونا چاہیے اور ہمیں پریشان ہونا چاہیے مگر یہاں تو ان کے چہروں پر پریشانی کے آثار نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں تصادم نہیں چاہتے اور عدم اعتماد کا مقابلہ جمہوری و سیاسی طریقے سے کرنا چاہتے ہیں، حکومت کسی بھی رکن اسمبلی کیلئے کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرے گی ہم اپنے منحرف ارکان کومنانے کی کوشش کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر رکن اسمبلی کو اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینےکا حق ہے اس لیے ہم کسی پر زبردستی نہیں کریں گے، او آئی سی اجلاس پہلے سے طے تھا اس کانفرنس کیلئے مختلف ملکوں کے وزرائےخارجہ تشریف لارہےہیں ، ایسی صورتحال میں یہ دھمکی دی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف مولانا نے اوآئی سی کیلئے اپنا احتجاج موخر کیا تو انہوں نے دھرنا دینے کا اعلان کردیا، یہ ناسمجھی ہے ان کے بڑوں کو چاہیےکہ انہیں سمجھایا جائے، او آئی سی کانفرنس اس حکومت کا نہیں بلکہ ریاست اور ملکی ساکھ کا مسئلہ ہے اور بھارت اس کانفرنس کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے ہمیں امید ہے بلاول بھارت کے آلہ کار نہیں بنیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا انکا بغض عمران اب بغض پاکستان میں بدل چکا ہے، ہمیں پتا تھا کہ چیئرمین سیاسی طور پر نابالغ ہے مگر وہ اس قدر امیچیور ہے اس کا اندازہ نہیں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1505174482238857220
انہوں نے مزید کہا کہ جو ان کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں تمام عمر سیاست میں بال سفید کرنے والے انہیں چاہیے کہ انکو سمجھائیں اور عقل کے ناخن لیں کہ ان کے آباؤ اجداد پہلے بھی ملک توڑ چکے ہیں، یہ عمران خان کی نہیں پاکستان کی او آئی سی ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پاکستان اسلامی دنیا کو متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور ذرا سوچیئے کہ یہ لوگ کس کے ایجنڈے کے تحت اس کام میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
BSDK
Toh-Kar-Na-meme-template-of-Arvind-Kejriwal-1024x576.jpg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
۔چیلیں اس او آئی سی کو ختم کروا دیتے ہیں ، حکم کریں حکم
آپ بعض اوقات بہت جذباتی اور بلا ضرورت بات کر دیتے ہیں
اس وقت اجلاس کی افغانستان کے حوالے سے بھی اہمیت ہے اور موجودہ سٹریٹیجک حوالوں سے بھی ۔اچھے برے معاملات بدلتے رہتے ہیں انہیں موافق طور بدلنے کوشش کرتے رہنا ہے ، نہ کہ بے سمت جذبات میں بہی جانا
اوے ایان میری بات سنو، میں کیا کہتا آیا ہوں، تم نے گھبرانا نہیں چاہے کچھ بھی ہوجاے تم نے ابھی میری سونگ یارکر نہیں دیکھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
۔چیلیں اس او آئی سی کو ختم کروا دیتے ہیں ، حکم کریں حکم
آپ بعض اوقات بہت جذباتی اور بلا ضرورت بات کر دیتے ہیں
اس وقت اجلاس کی افغانستان کے حوالے سے بھی اہمیت ہے اور موجودہ سٹریٹیجک حوالوں سے بھی ۔اچھے برے معاملات بدلتے رہتے ہیں انہیں موافق طور بدلنے کوشش کرتے رہنا ہے ، نہ کہ بے سمت جذبات میں بہی جانا
یہ نیکی تو کرو، میں ویسے بھی مذہبی بنیادوں پر قائم کی جانے والی تنظیموں کو فراڈ سمجھتا ہون، کوی بھی آرگنائزیشن صرف اور صرف انسانی بنیادوں پر بننی چاہئے تب اس کا فائدہ ہوگا