مغربی جمہوریت = اجتماعی ملوکیت

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
پھر آپ کس کے قائل ہیں؟

انسان ہونے کے ناطے ہر نبی خلیفہ تھے. ہر انسان خلیفہ ہے یہ اور بات ہے اکثریت شیطان کا چیلہ بن گئی

راشدین انسان ہونے کے خلیفہ اللہ تو ہو سکتے ہیں. نبی سے ثابت خلافت کے امین الله کے پیدا کردہ خلیفہ

جناب میں تو ابھی تلاش ہی میں ہوں
جناب بیشک انسان ہونے کے ناطے ہم سب الله کے خلیفہ ہیں
مگر میرا اختلاف آپؐ کے بعد کے خلفاء کی نبی ؐ یا الله سے تصدیق ہے جسکی سند نہیں ملتی . وہ تو امّت نے ہی چن لئے
ورنہ انکے پاسس الله کا یا نبی ؐ کا منڈیٹ نہیں تھا عوام کے بیشک ہو
چلیں بات کو یہاں ختم کرتے ہیں کیونکے مجھے کچھ ٹھوس نہیں مل رہا قائل ہونے کو
آپکی مدد اور کوشش کا شکریہ
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا ہرگز نہیں ہے
قرآن پاک میں غالبا 25 نبیوں کا ذکر ہے جن کا خلیفہ اللّه نے یا خود نبی نے نامزد کیا ۔ اور ہمارے نبی کے ماملے میں بھی اللّه نے امت کو گمراہی میں نہیں رکھا
شیعہ عقیدے کے مطابق نبی کا جانشین یعنی خلیفہ وہ ہوتا ہے جو اوصاف اور اعمال میں نبی کا وارث ہو اور خلیفہ کا حاکم وقت ہونا ضروری نہیں ، بلکے اگر خلیفہ حکومت میں ہے تو امت حق پر قائم ہے اور اگر نہیں تو امت کی بد قسمتی ہے

میں ابھی اہل سنت کے خلافت کے عقیدے کے متعلق جاننا چاہ رہا ہوں ، تا کہ فرق پتا چلے
سینکڑوں دفعہ یہ سوال پوچھ چکا ہوں ، لیکن جواب ندارد ، شیعہ عقیدہ اور سنی عقیدہ ، اس کی سند قرآن اور سنّت میں اگر ہے تو بتا دیں ، یہاں معزز ممبران تبصروں کا ڈھیر لگاتے رہتے ہیں لیکن اس سادہ سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں کہ الله اور رسول کا حکم مقدم ہے یا کسی اور کا ؟؟؟؟ اس کا جواب کوئی نہیں دیتا ، آخر کب ہم اس سوچ سے آزاد ہوں گے کہ عقیدوں کی بنا پر اعمال کا فیصلہ ہوگا ؟؟؟؟ اور فرقہ واریت کے رد کی بجائے ہم اس کی حمایت کرتے رہیں گیں ، جب تک الله کو منظور تھا خلافت قائم رہی ،جب اعمال اس قابل نہ رہے مسلمانوں کے تو الله نے خلافت چھین لی ، جب اعمال درست ہوں گے تو الله دوبارہ خلافت کا منصب عطا کرے گا ، اب اس بحث کا میرے خیال میں کوئی فائدہ نہیں کہ بعد میں کیا ہوا اور کیا نہیں ہوا ، چودہ سو سالوں میں اگر امّت نے کوئی نتیجہ نکل لیا ہے تو بتا دیں
 
There is only 1

اعمال کا فیصلہ عقیدوں کی بنیاد پر ہی ہو گا ۔ کوئی آدمی جتنا بھی نیک ہو اگر توحید کا منکر ہوا تو جہنم ٹھکانہ ہے ، اسی طرح کوئی آدمی اللّه کے واضح حکم کے خلاف جائے گا تو بھی جہنم میں جائے گا

اور صراط مستقیم صرف ایک ہے لیکن گمراہ ہونے کے ان گنت راستے ہیں لہٰذا میں تو صراط مستقیم کی تلاش میں ہوں اور جس راستے پر مجھے شک ہو میں اس راستے سے دور ہی بھلا

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خلیفہ قران سے ثابت ہے اور خلافت دئیے جانے کا وعدہ بھی

ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خلافت قرآن سے ثابت ہے اور اللّه نے صاف کہا ہے کہ وہ خلیفہ بناے گا ۔ کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ تم لوگ خود کسی کو چن لو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اعمال کا فیصلہ عقیدوں کی بنیاد پر ہی ہو گا ۔ کوئی آدمی جتنا بھی نیک ہو اگر توحید کا منکر ہوا تو جہنم ٹھکانہ ہے ، اسی طرح کوئی آدمی اللّه کے واضح حکم کے خلاف جائے گا تو بھی جہنم میں جائے گا

اور صراط مستقیم صرف ایک ہے لیکن گمراہ ہونے کے ان گنت راستے ہیں لہٰذا میں تو صراط مستقیم کی تلاش میں ہوں اور جس راستے پر مجھے شک ہو میں اس راستے سے دور ہی بھلا

آپ کی بات درست ہے عقیدہ کی بنیاد پر اور وہ عقیدہ یہ ہے کہ الله پر ایمان اور رسول کی اطاعت ، جو اس حد سے باہر نکلتا ہے اس کے لئے سوچ کا مقام ، پھر عقیدے کو نام دینا اور اس کا جواز فراہم کرنا کسی کام کا نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات درست ہے عقیدہ کی بنیاد پر اور وہ عقیدہ یہ ہے کہ الله پر ایمان اور رسول کی اطاعت ، جو اس حد سے باہر نکلتا ہے اس کے لئے سوچ کا مقام ، پھر عقیدے کو نام دینا اور اس کا جواز فراہم کرنا کسی کام کا نہیں

آپ نے ٹھیک کہا کہ اطاعت اللّه اور اس کے رسول کی
اور میرے خیال میں اگر رسول نے خود کو موسیٰ اور کسی صحابی کو ہارون سے تشبی دی ہے تو میں اس صحابی کا شیعہ کہلوانے میں فخر محسوس کرتا ہوں

نوٹ فرما لیں کہ ہمارے پاس کئی دلائل ہیں جن کی وجہ سے ہم شیعہ کہلانے میں راضی ہیں اور اگر کسی کے مطابق ہمارے دلائل نا کافی ہیں تو وہ شوق سے اپنے عقیدے پر قائم رہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب میں تو ابھی تلاش ہی میں ہوں
جناب بیشک انسان ہونے کے ناطے ہم سب الله کے خلیفہ ہیں
مگر میرا اختلاف آپؐ کے بعد کے خلفاء کی نبی ؐ یا الله سے تصدیق ہے جسکی سند نہیں ملتی . وہ تو امّت نے ہی چن لئے
ورنہ انکے پاسس الله کا یا نبی ؐ کا منڈیٹ نہیں تھا عوام کے بیشک ہو
چلیں بات کو یہاں ختم کرتے ہیں کیونکے مجھے کچھ ٹھوس نہیں مل رہا قائل ہونے کو
آپکی مدد اور کوشش کا شکریہ
ٹھوس ثبوت کی تلاش میں سرکرداں انبیا کی تصدیق نہیں کر سکے آپ کا وہم اس سے کم درجے کا ہے

سلام
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خلافت قرآن سے ثابت ہے اور اللّه نے صاف کہا ہے کہ وہ خلیفہ بناے گا ۔ کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ تم لوگ خود کسی کو چن لو
نظام ہو گا تو سربراہ بھی ہو گا. بہت سی چیزوں کا نہیں کہا گیا وہ بھی نا کی جائیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نظام ہو گا تو سربراہ بھی ہو گا. بہت سی چیزوں کا نہیں کہا گیا وہ بھی نا کی جائیں
میں کہہ تو رہا ہوں کہ اللّه نے کہا ہے کہ وہ بناے گا پھر بھی لوگوں نے بنا لیا ! میں نے کب کہا کہ اللّه نے خود خلیفہ بنانے کا نہیں کہا ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں کہہ تو رہا ہوں کہ اللّه نے کہا ہے کہ وہ بناے گا پھر بھی لوگوں نے بنا لیا ! میں نے کب کہا کہ اللّه نے خود خلیفہ بنانے کا نہیں کہا ؟
الله نے کسی کا نام لیے بغیر وعدہ کیا ہے. انسان کوشش کرتا ہے اللہ کوشش قبول کر لے تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
الله نے کسی کا نام لیے بغیر وعدہ کیا ہے. انسان کوشش کرتا ہے اللہ کوشش قبول کر لے تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا

اللّه نے قرآن میں نام نہیں لیا لیکن رسول کی زبان سے نام ضرور کہا ہے
اور انسان کا اپنے اعمال اللّه کے ذمے باندھ دینا کوئی نئی بات نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اللّه نے قرآن میں نام نہیں لیا لیکن رسول کی زبان سے نام ضرور کہا ہے
اور انسان کا اپنے اعمال اللّه کے ذمے باندھ دینا کوئی نئی بات نہیں

الله کا وعدہ ان کے ساتھ ہے جو مطلوبہ شرائط پوری کریں گے. درست منزل کا تعین کئے بغیر شرائط کو پورا کرنا ناممکن ہے. الله نے اپنی مشیت خاص سے جو اور جب کرنا ہے وہ ہو کر رہنا ہے. الله کے دین سے بھاگنے کے لئے تاویلیں ڈھونڈنا نیا مشغلہ نہیں

آخر میں یہی کہوں گا لکم دینکم و لی دین
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
انصاری صاحب ، آپ سوال سمجھ نہیں پا رہے ،

اللّه کے حکم کے مطابق تو نبی بھی حکومت کرتے ہیں ، دنیا میں دو حکمران ایسے ہوں کہ اللّه کے حکم کے مطابق حکومت کر رہے ہوں تو کیا دونوں خلیفہ کہلائیں گے ؟

انصاری صاحب، اس بندے کا مقصد ہی کچھ اور ہے۔ اِس نے بات آخر فرقہ واریت تک لے جانی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب، اس بندے کا مقصد ہی کچھ اور ہے۔ اِس نے بات آخر فرقہ واریت تک لے جانی ہے۔
میں بات گالم گلوچ تک پہنچنے سے پہلے ہی ختم کر دیتا ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

الله کا وعدہ ان کے ساتھ ہے جو مطلوبہ شرائط پوری کریں گے. درست منزل کا تعین کئے بغیر شرائط کو پورا کرنا ناممکن ہے. الله نے اپنی مشیت خاص سے جو اور جب کرنا ہے وہ ہو کر رہنا ہے. الله کے دین سے بھاگنے کے لئے تاویلیں ڈھونڈنا نیا مشغلہ نہیں

آخر میں یہی کہوں گا لکم دینکم و لی دین
اپنے اعمال کو دین کا نام دے دینا ، کوئی عقل مندی کا کام نہیں ۔ بعد میں کوئی دلیل یا حجت نہیں ملتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دین وہی ہے جو رسول پاک نے دیا تھا جو چیز قرآن اور سنت کے بر خلاف کسی نے شروع کی وہ کفر ہے

اور ہاں آپ کے کچھ عقیدت مند بات آپ کو کہنا چاہتے ہیں لیکن غلطی سے قوٹ کسی اور کو کر دیتے ہیں اگر ہو سکے تو انہیں سمجھا دیں
 
سانس الله کے حکم سے آتا جاتا ہے لیکن انسان کو کوشش کرنی پڑتی ہے

آپ نے غصے میں غور نہیں فرمایا انھے پہلے ہی سمجھا چکا ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجرم کوتوال بننے کی کوشش کر رہا ہے ، اگر ایران سانحہ منیٰ میں ملوث ہے تو تحقیقات کروانے میں کیا دقت ہے ؟ تحقیقات کرواؤ اور ایران کو سزا دلواؤ

کئی ممبران نے دعوا کیا ہے کہ تکفیری اور فورم کا ماڈریٹر ایک ہی بندہ ہے ۔ آج مجھے یقین ہو گیا ہے کہ کم از کم ماڈریٹر میں بھی تکفیری حضرات ضرور موجود ہیں۔ ایک سبق ماڈریٹر تو کھلم کھلا اپنی تکفیری ذہنیت کا اظھار کر چکا ہے

۔ ایران مخالف تھریڈ جواب لیے بغیر ہی بند کر دیا گیا ۔ یکطرفہ پروپیگنڈے کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سانس الله کے حکم سے آتا جاتا ہے لیکن انسان کو کوشش کرنی پڑتی ہے

آپ نے غصے میں غور نہیں فرمایا انھے پہلے ہی سمجھا چکا ہوں
لیکن کس کے گھر پیدا ہوا جائے ، کون بہن بھائی ہو گا ، کون نبی ہے یہ سب اللّه کے کام ہیں ان میں کوشش کا کوئی عمل دھل نہیں

اور اللّه نے تمام نبیوں کے خلفا کا خود تقرر کیا ، اور اگر آپ کے مطابق ہمارے نبی کے وقت یہ قانون بدل گیا تو آپ کے لئے آپ کا دین اور میرے لئے میرا دین ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن کس کے گھر پیدا ہوا جائے ، کون بہن بھائی ہو گا ، کون نبی ہے یہ سب اللّه کے کام ہیں ان میں کوشش کا کوئی عمل دھل نہیں

اور اللّه نے تمام نبیوں کے خلفا کا خود تقرر کیا ، اور اگر آپ کے مطابق ہمارے نبی کے وقت یہ قانون بدل گیا تو آپ کے لئے آپ کا دین اور میرے لئے میرا دین ہے
آپ کا میرا دین الگ ہے پہلے ہی کہہ چکا ہوں

24_55.png

جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں