For Pak Army

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی فوج کا کیا یہ کارنامہ کم ہے کہ اسنے ایسے شاہ دولے کے چوہے ہمارے معاشرے میں بنا دیے ہیں جو وجہ بلاوجہ ایسے تھریڈ بنا کر فوج کے گن گاتے رهتے ہیں - ایک جاہلوں کا ہجوم جس کو شائد پتا بھی نہیں کہ وہ فوج کے گن کیوں گا رہا ہے - باوا جی انکو آئینہ مت دکھاؤ یہ فوج کے جرنیلوں اور افسروں کی کی بھدی شکل اس آئینے میں دیکھ کر آپ پر پل پڑیں گے

سائیٹ بھائی

آپکے پرانے فورم پر آنے سے پہلے ایک بہت ہی پیارے دوست خالد واسطی صاحب ہوا کرتے تھے. وہ نہ صرف بہت اچھے تحریر نگار تھے بلکہ شاعر بھی تھے. وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے. انہوں نے ایک بار اپنا ایک مجموعہ کلام مجھے بھیجا تھا جس میں انکی ایک نظم انہی دولے شاہ کے چوہوں کے بارے میں تھی. اس نظم میں سے چند اشعار حاضر خدمت ہیں

دولے شاہ کے چوہے

اپنا رنگ جمانے آئے دولے شاہ کے چوہے
ہر گتھی سلجھانے آئے دولے شاہ کے چوہے

مشکل تھے مضمون یہ سارے منطق ، صرف و نحو
سب اسباق پڑھانے آئے دولے شاہ کے چوہے

عقل و خرد سے آپ تھے عاری، اندھے ، گونگے ، بہرے
دنیا کو سمجھانے آئے دولے شاہ کے چوہے

واہی تباہی ان کے منہ کی حرف ِ آخر جانو
پتے کی بات بتانے آئے دولے شاہ کے چوہے

جو بھی چکھے دولے شاہ کا چوہا بنتا جائے
زہر ایسا پھیلانے آئے دولے شاہ کے چوہے

دولے شاہ کا بھید اگلنا ٹھہرا میرا جرم
سولی پر لٹکانے آئے دولے شاہ کے چوہے

SAIT_

Senator (1k+ posts)

باوا جی کیا خوب شاعر ہیں واسطی صاحب - وہ بات جو میں کہنا چاہ رہا تھا انھوں نے بڑی آسانی سے اور خوبصورتی سے کہ دی - بہت شکریہ باوا جی
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)

سبحان اللہ کیا بات کی ہے
فوج کا عوام کے جذبات سے کیا تعلق اور عوامی جذبات سے کھیلنا تو اس فوج کا وطیرہ ...آپ کو تو یہی فوج بلڈی سویلین سمجھتے ہے اور اس تشریح کی جائے تو بھنگی ..ہم کو تو بھنگی بننا پسند نہیں..اور نہ ہی اپنا حق کسی کو دیں گے

رہی بات عقیدہ کی ..ہمارے عقیدہ تو یہ ہے کہ اگر قرآن کے بعد کوئی مقدس دستاویز ہے تو وہ آئیں پاکستان ہے جس کی دھجیاں یہ فوجی گماشتے اڑاتے رہے ہیں ،مجھے اپنے ملک کے آئیں کی توہین قبول نہیں اور کوئی اس سے اوپر بھی نہیں .. یہ دو ٹکے کے جنرل تو بلکل بھی نہیں

yaar memcratic tera leader to isi foj ne banaya hai us par kyun jaan nichawar krta hai
 
Fursan

Minister (2k+ posts)
UNKI aath nasalian generalon ke boot zaban se chat chat kar saaf kartee theen aur ab unke yeh nasal baree hokey DHA plots pe qabiz hai!
yeh tareqqi ke ley apni auratain generalon ko paish kartey hain ,un key moon na lagain!! yeh gawal mandi se bhi gayee guzree boot polishia hain

Actually bhaibarood is always jealous and mentions DHA plots in his several posts against Army because he could not get a plot in DHA.

poor jealous chap !!
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جناب تکلیف تو ہوتی ہے
جب مرے حصے کا بھی کوئی لے اڑے ،حفاظت کے نام پر
لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی اور انکے ہسپتال دیکھیں
ایک عام بچے کو اسکول جانے میسر نہیں آپ انکے اسکول دیکھیں
جب لوگوں کے پاس رہنے کو گھر نہیں ،آپ انکی ہوسنگ سکیمیں دیکھیں
باقی جو پیسا امریکا دیتا ہے کوئی انکو پوچھ سکتا نہیں ،آڈٹ کرواتے نہیں
ایک دفع کروا دیں اپنا آڈٹ تو پتا چلے اور ہم جیسے نقادوں کے منہ بھی بند ہوں
ہم فوج کے مخالف نہیں لیکن وہ بھی پاکستآن کو اپنی نہیں اس قوم کی جاگیر سمجھیں
ہم کو یہ پسند نہیں کے ہم انکو لاکھوں دیں اور کوئی ملک ہماری سرحدوں کو پامالی کرے اور یہ کہیں ریڈار کام نہیں کر رہے تھے
پتا نہیں چلا

جنرل مشرف کے دور میں پاکستان نے کشکول توڑ دیا تھا ۔ تب اخبارات میں اشتہار چھپے تھے کہ کوئی بھی پروجیکٹ لیں اپنے ناظم وغیرہ سے تصدیق کروایں اور حکومت فنڈ دے گی
ذاتی طور پر میں نے تعلیم پر جتنا خرچ ہوتے اس دور میں دیکھا ہے اتنا کبھی نہیں دیکھا

آپ یہ بات سمجھنے کی کوشہ کریں کہ پاکستان کو الله نے بہت کچھ دیا ہے ہمیں بیرونی مدد کی ضرورت نہیں ۔ یہ ہمارے سیاست دان ہیں جو سب کچھ کھا جاتے ہیں اور عوام بھوکوں مرتی ہے ۔پھر یہ سیاست دان لوگوں کے سامنے آرمی کے خرچ کا رونا روتے ہیں اور سادہ لوح لوگ ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں۔ اگر پاکستان کی انتظامیہ کرپشن نہ کرے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم ترقی نہ کریں
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
محترم شہد کی نہر تو کسی نے بھی نہیں نکالی اس ملک میں - پچھلے ستر سال سے سب لوٹ رہے ہیں - کیا فوجی کیا سیاستدان- لیکن کیونکہ ملک کے اقتدار پر زیادہ دیر قبضہ فوج کا رہا ہے تو زیادہ گنہگار بھی یہی ہیں. ہمارے ووٹ کے حق کو ان فوجیوں نے غصب نا کیا ہوتا تو ممکن ہے کہ ہم کب کا نااہل سیاستدانوں کی چھٹی کروا چکے ہوتے -

یہ ملک بھی ایک سیاستدان نے بنایا تھا ہاں البتہ ایک فوجی نے ملک توڑنے میں خوب کردار ادا کیا تھا
آپ جائے آخری حد تک انکی نااہلیوں کا دفاع کرنے کلیئے- میں فکری طور پر شاہ دولے کا چوہا بننے سے انکار کرتا ہوں

Jinab
you your self decide the what is wrong and what is right as if you are AQAL E QUL .... if this is not shah dola then who is ....

unfortunately you are a siasi shahdola and are not accepting it ..... so carry on ..

lastly , splitting of pakistan was a political mistakes resulted in military defeat , why did bhutto refused to get power to mujeeb ?????
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Pak Foaj kay khilaf bhonknay waly patwari apny so called sher No-Awaz kay khilaf bhonkain. Patwariyon ka leader No-Awaz bari barhkain marta tha.
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Musharraf or Captain (R) Safdar nay jo salook patwariyon kay sath kiya tha, us kay bad Patwariyon ka Pak Foaj kay khilaf bhonkana koi achambay ki baat nahi.
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل مشرف کے دور میں پاکستان نے کشکول توڑ دیا تھا ۔ تب اخبارات میں اشتہار چھپے تھے کہ کوئی بھی پروجیکٹ لیں اپنے ناظم وغیرہ سے تصدیق کروایں اور حکومت فنڈ دے گی
ذاتی طور پر میں نے تعلیم پر جتنا خرچ ہوتے اس دور میں دیکھا ہے اتنا کبھی نہیں دیکھا

آپ یہ بات سمجھنے کی کوشہ کریں کہ پاکستان کو الله نے بہت کچھ دیا ہے ہمیں بیرونی مدد کی ضرورت نہیں ۔ یہ ہمارے سیاست دان ہیں جو سب کچھ کھا جاتے ہیں اور عوام بھوکوں مرتی ہے ۔پھر یہ سیاست دان لوگوں کے سامنے آرمی کے خرچ کا رونا روتے ہیں اور سادہ لوح لوگ ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں۔ اگر پاکستان کی انتظامیہ کرپشن نہ کرے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم ترقی نہ کریں

پاکستان کے فوجی حکمرانوں نے ہمیشہ کشکول توڑنے کا دعوه کیے ہیں
اس کی بہت سی وجوہات ہیں
تاریخی طور پر پاکستان کے اندر کبھی بھی ایک جمہوری حکومت کو اقتدار منتقل نہیں ہو سکا ،کبھی چھپ کر اور کبھی براہے راست فوج اس میں شامل رہی ہے ،اور ویسٹ نے کبھی بھی پاکستان کی ایک جمہوری حکومت کو قبول نہیں کیا ،جو کے انکے مفادات پر ایک کاری ضرب ہوتی ہے
جناب ذو
الفقار علی بھٹو کی حکومت کو بھی اسی لئے عبرت کا نشان بنا دیا گیا جیسا کے اس وقت کے امریکی گماشتے انکو دھمکیاں لگاتے رہے
پاکستان کے اندر جب بھی کبھی مارشل لاء آیا تو وہ امریکا یا دوسرے الفاظ میں ویسٹ کی خویش اور انکے مفادات کو مدےنظر رکھتے ہووے لگایا گیا اور جن لوگوں نے یہ گھٹیا حرکت کی وہ کوئی اور نہیں پاکستان کے جنرل ہیں
جنکا خانہ کعبہ واشنگٹن ہے ،اسکے بعد یہی جنرل عوام کو جھوٹے حبل وطنی کا ٹیکے بھی لگاتے ہیں اور داد بھی سمیٹتے ہیں ،جتنا عوام کو یہ ب
یوقوف بناتے ہیں اتنا کوئی نہیں
لہٰذا جب آپ اپنے آقا کے حکم کی تعمیل کرتے ہووے اپنے ملک کو فتح کرتے ہو اور انکے مفادات کو تحفظ دیتے ہو تو بدلے میں وہ آپ کو ڈالرز دیتے ہیں تاکہ آپ کی حکومت،ناجائز حکومت برکرار رہے
یہ وجہ ہوتی ہے کشکول توڑنے کی
اور اس کے پیچھے ان دعووں کی
ورنہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کے ایک بندا دس سال حکمرانی کرے اور اسکے جاتے ہی سارا ڈھانچہ ایک دم سے گر پڑے ،یقینن یہ ریت کے محل ہوتے ہیں جو یہ آمر تیمیر کرتے ہیں
وہ تو عیاشی کر جاتے ہیں لیکن ان کا خامیزا قوم بھگتتی ہے جیسے کے ہم لوگ اس وقت.
امریکا نے مشرّف کو ١٠ ارب ڈالر کی امداد دی تھی ،جس کا کوئی پتا نہیں
باقی پیسے مشرّف نے اس قوم کو بیچ کر بھی کما ڈالے ہیں جس کا ذکر مصوف نے اپنی کتاب میں فخر سے کیا ہے
کہنے کا مقصد یہ ہے ملک میں جب بھی کوئی ڈکٹیٹر آی
ے گا ویسٹ اسکو فل سپورٹ کرے گا
اور اگر کوئی کمزور جمہور
ی حکومت آتی ہے تو اس کو ناکام کرنے کی پوری کوشش ..یہی ہوتا رہا ہے پاکستان میں ،ویسٹ اپنے مفاد کو عزیز رکھتا ہے دوسرے ملکوں میں جمہوریت سے اسکو کوئی سروکار نہیں اور اسکا جدید ترین نظارہ ہم مصر میں دیکھ چکے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Pak Foaj kay khilaf bhonknay waly patwari apny so called sher No-Awaz kay khilaf bhonkain. Patwariyon ka leader No-Awaz bari barhkain marta tha.

Musharraf or Captain (R) Safdar nay jo salook patwariyon kay sath kiya tha, us kay bad Patwariyon ka Pak Foaj kay khilaf bhonkana koi achambay ki baat nahi.

سنائپر تم پریشانی مت لو ..تم اپنا مشگلہ طوطے پکڑنے والا جاری رکھو

10330517_439205486238635_7227381400313208010_n.jpg
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
لخ دی لعنت منحوس بادشاہ ! تصویر دیکھ اور مزا لے ۔۔ حسد اور بغض کے مارے تیرے کانوں سے دھواں نکل رھا ھے،

کیون بھائی میں نے ایسی کیا بات کردی جس پر آپ اتنے زیادہ غصہ ہوگئے ہو
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بہتریں تصویر پاک فوج کی قربانیوں کی بہترین عکاس۔

وطن کے دشمنوں کے سامنے آھنی دیوار پاک فوج۔
 
Last edited:

dangerous tears

Senator (1k+ posts)

یہ تصور کرکے کہ آپ بھارتی نہیں پاکستانی ہیں،،عرض ہے
جب پڑوس میں بھارت جیسا نیچ دشمن ہو،،تو فوج پر اخراجات کرنے ہی پڑتے ہیں،
اور بہت سے معاملات میں انکے نخرے اٹھانے کے ساتھ چھوٹ بھی دی جاتی ہے
خاص طور پر اسوقت جب، گستاخی معاف، آپ جیسے لوگ بھی وافر مقدار میں موجود ہوں

ایک بات بتائے اگر آپ اپنے گھر میں ایک چوکیدار رکھتے ہیں
اور اپنا پیٹ کاٹ کر اس کو تنخواہ دیتے ہیں نا اپنے بچوں کو اچھے
سکول میں پڑھاتے ہیں نا خود اچحا کھاتے ہیں
لیکن اس چوکیدار کی ناز برداریاں ہر طرح سے برداشت کرتے ہیں
لیکن چوکیدار بدلے میں کئی بار آپ کے گھر کے معامالت میں مداخلت کرتا ہے
اور کئی بار تو باقاعدہ گھر پر قبضہ کر کے بیٹھ جاتا ہے
اور ایک بار تو آپ کے بھاءی کو اتنا مجبور کردیتا ہے کے وہ آپ کا گھر چھوڑ کر الگ
گھر بنانے پر مجبور ہوجاتا ہے
اتنے سب واقعات کے بعد بھی کیا آپ کے دل میں اس چوکیدار کے لیے کوءِ عزت رہے گی ؟؟
 
Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
baqshooo army protecting now corrupt the govt in gulf and pakistan ;) jai hoooo.... check out the income of last army cheif and his brother now they are millionares and out of the country...
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

ایک بات بتائے اگر آپ اپنے گھر میں ایک چوکیدار رکھتے ہیں
اور اپنا پیٹ کاٹ کر اس کو تنخواہ دیتے ہیں نا اپنے بچوں کو اچھے
سکول میں پڑھاتے ہیں نا خود اچحا کھاتے ہیں
لیکن اس چوکیدار کی ناز برداریاں ہر طرح سے برداشت کرتے ہیں
لیکن چوکیدار بدلے میں کئی بار آپ کے گھر کے معامالت میں مداخلت کرتا ہے
اور کئی بار تو باقاعدہ گھر پر قبضہ کر کے بیٹھ جاتا ہے
اور ایک بار تو آپ کے بھاءی کو اتنا مجبور کردیتا ہے کے وہ آپ کا گھر چھوڑ کر الگ
گھر بنانے پر مجبور ہوجاتا ہے
اتنے سب واقعات کے بعد بھی کیا آپ کے دل میں اس چوکیدار کے لیے کوءِ عزت رہے گی ؟؟

اتنی حقیقت پسندی کی کہانی کس کو سنا رہے ہو
انکے بس کی بات نہیں
کبھی نام تو سنا ہو گا دولے شاہ کا چوہے ..اوپر کچھ ہمارے دوستوں نے اس کی باقاعدہ سین بندی کی ہے

shadula.jpg
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Waisay Nihari league kay bohat say log ab anti Army ho gay hain jabkay military shareef tou in ki jaib may hai