سروے

  1. Muhammad Awais Malik

    بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوانوں کو پاک فوج پر مکمل اعتماد، سروے

    پاک فوج زندہ باد, پاکستان آرمی ہر مشکل حالات میں پیش پیش رہتی ہے, سرحدوں پر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتی ہے, یہی وجہ ہے کہ74 فیصد پاکستانی نوجوانوں نے پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کو سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ادارہ کہا ہے۔ سروے کے مطابق 59 فی صد مرد جبکہ 46 فی صد خواتین فوج...
  2. Muhammad Awais Malik

    کم عمر کی شادیوں میں کمی لانے والےممالک میں پاکستان سرفہرست؟یونیسیف کا سروے

    عالمی اوسط کے مطابق پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کا تناسب 19 فیصد سے کچھ بہتر ہے: رپورٹ بین الاقوامی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے کم عمری کی شادیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کم عمری کی شادیوں میں بین الاقوامی سطح پر کمی لانے میں جنوبی...
  3. Muhammad Awais Malik

    کتنے فیصد شہریوں نے انتخابات ایک ہی دن منعقد کرنے کی حمایت کردی؟

    ایک سروے کے دوران 51 فیصد افراد نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے انعقاد کی حمایت کردی ہے۔ ملک میں جاری سیاسی بحران کے تناظر میں انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ سروے میں عوام سے موجودہ سیاسی صورتحال، انتخابات کے انعقاد ، مہنگائی اور سیاسی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    ملک کی معاشی صورتحال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ

    گزشتہ سروے میں اپنی بچت میں اضافے کا دعویٰ کرنے والے افراد کی شرح میں بھی تازہ ترین سروے میں 5 سے 7 فیصد کمی ہوئی: رپورٹ ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے تناظر میں عوام کی رائے جاننے کیلئے قائم ادارے گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ گیلپ پاکستان کے اس سروے میں...
  5. S

    سروے:عوام کی بڑی تعداد کاملک کومشکل سےنکالنے کیلئےعمران خان پراعتمادکااظہار

    پاکستان کے عوام نے ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کیلیے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کردیا،آئرس کمیونکیشن کی جانب سے ایک سروے کیا گیا، جس میں پوچھا گیا کہ کون سا لیڈر ملک کو مشکل حالات سے نکال سکتا ہے۔ سروے میں انسٹھ فیصد عوام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، سروے میں نواز...
  6. S

    سیلاب کی تباہی:کتنے فیصد پاکستانیوں کو آئندہ برس بھی سیلاب کا خدشہ ؟

    ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے، عوام خوفزدہ ہیں، جبکہ عوام نے مزید سیلاب کا خدشہ بھی ظاہر کردیا ہے،اس حوالے سے خدشہ اپسوس پاکستان کے سروے میں کیا گیا،جس میں 65فیصد پاکستانیوں نے آئندہ سال ملک میں مزید سیلاب آنے کے خدشےظاہر کردیا، سب سے زیادہ شرح خواتین ، بزرگوں اور دیہی آبادی میں...
  7. Rana Asim

    پاکستان کی بڑی تعداد میں عوام ملک میں جلد انتخابات کے حامی:گیلپ سروے

    70 فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن کرانے کے حامی بن گئے۔پاکستان میں عام انتخابات قبل از وقت ہونے چاہییں یا مقررہ مدت پر ؟ گیلپ سروے میں پاکستان کی منقسم رائے سامنے آ گئی۔ الیکشن سے متعلق گیلپ نے 100 سے زائد اضلاع میں سروے کیا۔ سروے کے مطابق 70 فیصد پاکستانی جلد الیکشن کرانے کے حق میں ہیں جبکہ...
  8. S

    پاکستانیوں کی بڑی تعداد معاشی حالات کے باعث پیسے بچانے میں ناکام؟سروے

    ملکی معاشی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے، ایسے میں پیسوں کی بچت بھی ناممکن ہوتی جارہی ہے، یہی وجہ ہے کہ مالی صورت حال کے اعتبار سے کمزور پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اپسوس پاکستان نے 1000 سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے کیا،جس کے مطابق گزشتہ سال مارچ میں 27 فیصد افراد...
  9. Rana Asim

    حکومتی اقدامات،آگاہی مہم ناکافی؟بڑی تعداد احساس راشن پروگرام سے لاعلم:سروے

    حکمران سیاسی جماعت ایک طرف عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات کے کئی دعوے کرتی ہے جبکہ حکومت اس ضمن میں آگاہی مہم چلانے اور عوام کو آگاہ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے متعارف کردہ پروگرام احساس راشن پروگرام سے 63 فیصد پاکستانی لاعلم ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ نے عوام کی آراء...
  10. Rana Asim

    بھارت میں کتنے فیصد تک خواتین نے اپنے شوہروں کے تشدد کو درست قراردیا؟ سروے

    بھارتی میڈیا کے مطابق تین بڑی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی 80، 80 فیصد جب کہ...