ہر سال تین ہفتے ملک سے باہر گزارتا ہوں، لندن کے بعد ناروے اور سکاٹ لینڈ بھی جائوں گا: ثاقب نثار
پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چند دن پہلے اپنی تحویل میں لیتے ہوئے ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور اسی سلسلے میں 3 مزید ریٹائرڈ...
پاک فوج زندہ باد, پاکستان آرمی ہر مشکل حالات میں پیش پیش رہتی ہے, سرحدوں پر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتی ہے, یہی وجہ ہے کہ74 فیصد پاکستانی نوجوانوں نے پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کو سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ادارہ کہا ہے۔
سروے کے مطابق 59 فی صد مرد جبکہ 46 فی صد خواتین فوج...
الیکشن کمیشن نے پُرامن اورشفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پاک فوج سے مدد مانگ لی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن کے سیکریٹری عمر حمید نے سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر...
مقامی افراد نے ایف سی کے ونگ کمانڈر کے ساتھ جرگہ میں حمایت کی یقین دہانی کرادی: ذرائع
صوبہ خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے چترال کے قریب 2 دن پہلے افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے 2 پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملہ کیا تھا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 12 حملہ آوروں کو جہنم واصل کر دیا تھا...
پاک فوج زندہ باد، پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان کی افواج کے صلاحیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے، برطانوی فوجی افسران نے بھی پاک فوج کو سراہا، پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ منظم فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں پاکستان...
پاک فوج کو دوہزار تئیس میں دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج قرار دے دیا گیا، پاک فوج تین سالوں میں آٹھ بار آگئے بڑھی،اس سے قبل ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ 2020، 2021 اور 2022 میں پاک فوج بالترتیب 15 ویں، 10 ویں اور 9 ویں نمبر پر موجود تھی تاہم رواں سال اس کی رینکنگ میں دو درجے کی بہتری ہوئی ہے۔...
نگران حکومت پنجاب نے صوبے کے تین اضلاع بکھر، خوشاب اور ساہیوال میں کم از کم 45 ہزار 267 ایکٹر اراضی ’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘ کے لیے پاک فوج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک دستاویز کے مطابق ملٹری لینڈ ڈائریکٹوریٹ نے پنجاب کے چیف سیکریٹری، بورڈ آف...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی...
حکومت نے درآمدی ایندھن سے بجلی کے منصوبوں سے اپنی توجہ مقامی وسائل کی طرف مبذول کر دی ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے بھی اپنے کنٹونمنٹس کو مہنگے نظام توانائی سے سستی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈی جی ورکس اینڈ چیف انجینئر (آرمی) کرنل منصور مصطفی نے سی ای او اے ای ڈی بی...
سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی سے جی ایچ کیو نے معذرت کرلی،ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، جس میں وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ایچ کیو نے فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز...
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واضح کرطور پر کہہ دیا کہ پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ہے اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ ہیڈکوارٹرز...
ایف آئی اے سائبر کرائم نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائبر کرائم پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے تینوں ملزمان کو 3 مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔
ایف آئی اے کے مطابق تینوں ملزمان کو تین مختلف علاقوں ہری پور،...
اپرکوہستان کے علاقے رنولیا دبئی خوار میں سیلابی ریلے کے دوران ایک پتھر پر پھنسے شخص کو پاک فوج کے جوانوں نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچا لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوہستان انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی کال کی گئی تھی، جی او سی منگلا...
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے،چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔
انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے،ایک ہی حل ہے عبوری...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے دوروں کو اوپن نہیں کیا جاتا۔ ایسے دورے بیک گراؤنڈ میں میزبان اجمل جامی نے سوال اٹھایا کہ سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے ڈی جی آئی ایس آئی کے متوقع دورہ امریکا سے متعلق بات کی ہے۔ جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ...
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد...
تیئیس مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس حوالے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" ریلیز کردیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" 4 منٹ پر محیط ہے۔
نغمے میں ملکی افواج کے علاوہ کراچی سے لیکر خیبر تک...
کمشنر راولپنڈی کی جانب سے میری میں پھنسے سیاحوں کو مدد کیلئے آرمی کنٹرول سے رابطے کی ہدایت دینا مہنگا پڑگیا ہے، ٹویٹر صارفین نے کمشنر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کمشنر راولپنڈی ڈویژ ن کے اکاونٹ سے آج ایک ٹویٹ کی گئی جس میں کہا گیا کہ اگر کوئی بھی سیاح اس وقت مری یا اس...