شاہد خاقان عباسی

  1. S

    عدم اعتماد: نئی حکومت بنانے کا مقصد ہے نا منظق : شاہد خاقان عباسی

    ملکی سیاست میں گرما گرمی اور ہلچل مچی ہوئی ہے، کہیں نمبرزگیمز تو کہیں تحریک عدم اعتماد کی گونج ہیں، اپوزیشن اور اتحادی اپنے اپنے طریقے سے سیاست میں انقلاب لانے کی تیاریوں میں ہیں، اپوزیشن اور حکومت کا اعتماد بھی برقرار ہے،اونٹھ کس کروٹ بیٹھے گا کسی کو نہیں پتا۔ ملک کی موجودہ صورتحال پر جیونیوز...
  2. Muhammad Awais Malik

    پانچ سیٹوں والی جماعت کو وزیراعلیٰ کا عہدہ نہیں دینگے،شاہدخاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بعد ملک میں عبوری حکومت نہیں کیئر ٹیکر سیٹ اپ آئے گا، جبکہ عام انتخابات کے بعد ایک نیشنل حکومت بنانی پڑے گی۔ سماء نیوز کے پروگرام "لائیوود ندیم ملک " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرے مطابق عدم...
  3. Rana Asim

    میری ہمدردی مراد سعید کیساتھ ہے،محسن بیگ سے نہیں: شاہد خاقان عباسی

    پاکستان مسلم ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفاقی وزیر مراد سعید کے حق میں بول اٹھے، ان کا کہنا تھا کہ میری ہمدردی مراد سعید کیساتھ ہے جس کی عزت کواچھالاگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی سینئر رہنما نے کہا کہ کسی کوبھی وفاقی وزیرکی عزت اچھالنے کا حق...
  4. Muhammad Awais Malik

    فون کالز نا آئیں تو 24 گھنٹے میں عدم اعتماد کامیاب ہوسکتی ہے: شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹیلی فون کے سہارے پر بننے والی حکومتیں ٹیلی فون کے سہارے پر ہی قائم رہتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ووٹ چوری کرکے ، ٹیلی فونز کے سہارے بنائی جانے والی...
  5. Muhammad Awais Malik

    ہمارے تمام ایوان ضمیر فروش لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں،شاہد خاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو لوگ بھی سینیٹ اجلاس میں موجود نہیں تھے انہیں ہونا چاہیے تھا،بدقسمتی ہے کہ ہمارے تمام ایوان ضمیر فروش لوگوں سے بھر ے ہوئے ہیں۔ سماء نیوز کے پروگرام " لائیو ود ندیم ملک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ اجلاس میں اسٹیٹ...
  6. S

    آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاقانون درست نہیں،حکومت میں آکرختم کردیں گے،عباسی

    پاکستان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا معاملہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فوج کی عزت کی خاطر توسیع کا قانون پاس کرایا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام '7 سے 8' میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فوج کی عزت کی خاطر...
  7. Rana Asim

    مریم نواز لیڈر ہیں یا شاہد خاقان عباسی؟ سابق وزیراعظم کا جواب

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام احتساب عمران خان کے ساتھ میں میزبان عمران ریاض نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سوال پوچھا کہ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی میں سے لیڈر کون ہے؟ جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں اور مریم مسلم لیگ ن کے کارکن ہیں لیڈر ہمارے نواز شریف ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں...
  8. Rana Asim

    ثاقب نثار پر تنقید،مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت پر فیصلہ آ گیا

    ثاقب نثار پر تنقید،مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کے معاملے پر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی گئی ہے،عدالت کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل نے شاہد خاقان عباسی اور...
  9. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف خود آئیں گے یا نکالے جائیں گے؟شاہد خاقان عباسی کو کیا لگتا ہے

    مسلم لیگ ن کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پوری قوم اس وقت اس حکومت کے خاتمے کی دعائیں مانگ رہی ہے، اس حکومت نے پانچ سال مکمل کرلیے تو پیچھے کچھ نہیں بچے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام " لائیو ود ندیم ملک " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ...
  10. Rana Asim

    ن لیگ حکومتی ارکان کی حمایت کی دعویدار ،تو مِنی بجٹ روک کر دکھائیں؟

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے میزبان نے سوال کیا کہ جب مسلم لیگ ن دعویٰ کرتی ہے کہ تحریک انصاف کے 22 ارکان اسمبلی غیر مشروط حمایت کیلئے تیار ہیں تو پھر مِنی بجٹ تو روکا جا سکتا تھا ن لیگ نے ایسا کیوں نہیں کیا؟...
  11. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن کبھی ڈیل کرکے اقتدار میں نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد جو سب سے پہلے تین لوگ ملک چھوڑ کر فرار ہوں گے ان میں ایک نام شہزاد اکبر کا ہوگا۔ ہم نیوز کے پروگرام"پاکستان کا سوال" میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزادا کبر کی تازہ ترین پریس کانفرنس سے متعلق سوال...
  12. Muhammad Awais Malik

    شہباز کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دینے پر مریم، شاہد خاقان سے سخت ناراض؟

    شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دینے پر مریم نواز شاہد خاقان سے سخت ناراض، عارف حمید بھٹی کا دعویٰ سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کو ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دیا تھا جس پر مریم ان سے سخت ناراض ہیں۔ جی این این کے...
  13. Rana Asim

    مریم نواز کےبغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی،عدالت سےریلیف ملےگا:زبیر عمر

    جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی۔ مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں میں ان کے بیان کو چیلنج نہیں کرسکتا،...
  14. Rana Asim

    وزارت عظمیٰ کے ہمارے امیدوار شہباز شریف ہوں گے،مریم اہل نہیں: شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی شو میں کہا کہ الیکشن جب بھی ہو مسلم لیگ (ن) کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہونگے، مریم نواز اہل نہیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں جس پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا وہ نوازشریف کا ہے...
  15. S

    حکومت اسٹیبلشمنٹ اور نیب کو استعمال کر رہی ہے،شاہد خاقان عباسی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا کہ آج اسٹبلشمنٹ اور نیب استعمال ہورہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں اینکر منصور علی خان کیبجانب سے کئے گئے سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے اور کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ویلز ود...
  16. Muhammad Awais Malik

    عوام کس وقت ناشتہ،کب دوپہر اور رات کا کھانا کھائے؟ شاہد خاقان عباسی کا سوال

    سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے دن میں تین ٹائم گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ، حکومت بتادے کہ کس وقت عوام ناشتہ کرے کب دوپہر کا کھانا کھائے اور رات کے کھانے کا ٹائم کیا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام سوال میں میزبان بیرسٹر احتشام نے شاہد خاقان عباسی...
  17. Muhammad Awais Malik

    ادویات کی قیمتوں میں اضافہ سکینڈل: عامر کیانی بے قصور قرار

    ادویات کے قیمتوں میں اضافے کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے جس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر عامر کیانی کے بجائے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تھے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے کیس میں تحریک انصاف کے سابق وفاقی...
  18. Rana Asim

    اگر میں وزیراعظم ہوتا تو امریکی ڈالر 110سے 115 روپے ہوتا، شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ڈالر 110 سے 115 روپے تک محدود ہوتا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگو کرتےہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، ملکی ترقی ختم ہوگئی ہے روپیہ کمزور ہوگیا یہ سارے مسئلے کی...