تحریک عدم اعتماد

  1. S

    عمران خان عدم اعتماد سے جانے والے پہلے وزیر اعظم ہونگے : احسن اقبال

    تحریک عدم اعتماد جمع ہوگئی، اپوزیشن کا اعتماد مزید بڑھ گیا، لیکن حکومت بھی پر اعتماد ہے، سماء نیوز کے پروگرام میں میزبان ندیم ملک نے لیگی رہنما احسن اقبال سے اس حوالے سے گفتگو کی اور سوال کیا کہ مجھے لگتا تھا کہ تحریک جمع کرنا مشکل لگ رہا تھا لیکن ایسا ہوگیا، خوش ہیں کرلیں گے آگے؟ لیگی رہنما...
  2. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد پر چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کو صاف انکار کردیا؟

    ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو تحریک عدم اعتماد کی یقین دہانی کرانے سے معذرت کر لی۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سیاسی صورت...
  3. S

    حکومتی اراکین اپوزیشن کے ساتھ ہیں،عدم اعتماد مذاق نہیں: شاہد خاقان عباسی

    اپوزیشن نے حکومت گرانے کیلئے اپنا پہلا وار کردیا، لیکن حکومت اب بھی پراعتماد ہے کہ اپوزیشن کو ناکامی ہوگی، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گفتگو کی گئی۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ اب تک حکومت کے کسی اتحادی نے...
  4. Muhammad Awais Malik

    عدم اعتماد کے پیچھے کون سی بیرونی طاقتیں ہیں؟وزیراعظم نام لیں،عارف بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہے کہ عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی طاقتیں ہیں تو وزیراعظم ان ممالک کے نام بتائیں ۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک عد م اعتماد جمع کروائے جانے کے معاملے پر جی این این کی خصوصی نشریات میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    ہمارے لوگوں کو غائب کیا جا سکتا ہے، اپوزیشن رہنما نے خدشہ ظاہر کردیا

    مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے تحریک عدم اعتماد کے موقع پر اپنے بندوں کے غائب ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ وہ خطرناک ہوچکے ہیں۔ آج نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اللہ کی ذات سے بہت یقین ہے ہمیں، ہم پاکستانی قوم کو اس...
  6. Muhammad Awais Malik

    تحریک عدم اعتماد،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اہم بیان سامنے آ گیا

    قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے عدم اعتماد سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہی کروں گا جو آئین و قانون کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی گئی ہے، قومی اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر اسد...
  7. S

    عدم اعتماد کی گونج،وزیراعظم کو مشکوک اراکین کی فہرست مل گئی

    اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پرعزم ہے، جس کیخلاف حکومت بھی پرعزم ہے،وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بعض اراکین کی مبینہ فہرست پیش کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو مبینہ طور پر28 اراکین کی فہرست پیش کی گئی جو ایک سول ادارے کی جانب سے...
  8. S

    خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

    لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ پیش کر دی، 8یا 9 مارچ کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہماری...
  9. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا سپاہی ہوں میرے ہوتے ہوئے کوئی حکومت نہیں گرا سکتا،پرویز خٹک

    وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنےتازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گراسکتا، عدم اعتماد میں اپوزیشن کے کئی اراکین غائب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کی، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے 7 اراکین نے ہم سے ہاتھ ملالیے...
  10. Muhammad Awais Malik

    تحریک عدم اعتماد کے معاملے ہر ہمارے نمبر پورے ہیں،وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا، تیاری پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے موقع پر کی، اس ملاقات میں دیگر اراکین اسمبلی سمیت...
  11. S

    وزیراعظم اپوزیشن کی سازش کو جلسے میں بے نقاب کریں گے:فصیل جاوید خان

    ملک میں تحریک عدم اعتماد کی گونج ہے،وزیراعظم عمران خان کل وہاڑی کی تحصیل میلسی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے،سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں اہم خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان...
  12. S

    حکومتی حلقوں میں لوگوں کوفائدےدیئےجارہے ہیں لیکن اب دیر ہو گئی:عاصمہ شیرازی

    حکومت کے مقابلے میں اپوزیشن زیادہ پراعتماد ہے،تجزیہ کار اپوزیشن وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے پرعزم ہے، حکومت بھی اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگارہی ہے، ملک بھر میں مختلف چینلز کے پروگرام میں اس حوالے سے گفتگو کی جارہی ہے۔ جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان...
  13. S

    اپوزیشن کی دیگ تیار ہو چکی،وزیراعظم کی منتوں کےباوجود ایمپائرنہیں مانے،صافی

    سلیم صافی عدم اعتماد کے معاملے پر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی دیگ تیار ہوچکی ہے، عمران خان چاہتے ہیں امپائر نیوٹرل نہ رہے تاہم اب وہ نیوٹرل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "نیوز آئی " میں بات کرتے ہوئے ]ی سلیم صافی نے کہا کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ حکومت اپنا دورانیہ مکمل کرے،...
  14. S

    عدم اعتماد: نئی حکومت بنانے کا مقصد ہے نا منظق : شاہد خاقان عباسی

    ملکی سیاست میں گرما گرمی اور ہلچل مچی ہوئی ہے، کہیں نمبرزگیمز تو کہیں تحریک عدم اعتماد کی گونج ہیں، اپوزیشن اور اتحادی اپنے اپنے طریقے سے سیاست میں انقلاب لانے کی تیاریوں میں ہیں، اپوزیشن اور حکومت کا اعتماد بھی برقرار ہے،اونٹھ کس کروٹ بیٹھے گا کسی کو نہیں پتا۔ ملک کی موجودہ صورتحال پر جیونیوز...
  15. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد آنے دیں کوئی پرواہ نہیں، ہم تگڑے ہیں : فواد چوہدری

    مولانا فضل الرحمان کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت میں ہوتے تحریک آئی تودیکھ لیں گےیہ کہاں کھڑے ہیں اورہم کہاں ہیں، تحریک عدم اعتماد آنے دیں کوئی پرواہ نہیں ہم تگڑے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ...
  16. Muhammad Awais Malik

    نمبر پورے ہو چکے،اگلے کتنے گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک آ جائے گی؟

    حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملے میں تیزی آگئی ہے، امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں تحریک پیش کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں عددی اکثریت سے متعلق معاملات پر...
  17. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر48گھنٹے بہت اہم قرار دے دیے

    لاہور میں مقیم متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں تمام آپشنز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دی اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی ، اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول...
  18. S

    تحریک عدم اعتماد کی کہانی ٹھپ اورقصہ پارینہ بن چکی،حبیب اکرم کا دعویٰ

    اینکر پرسن حبیب اکرم نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو خوشخبری سنا دی، کہتے ہیں کہ اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کے لئے تیار نہیں، تحریک عدم اعتماد کی کہانی ٹھپ ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ " میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے...
  19. S

    عدم اعتمادپہلےصوبوں میں لانا چاہئے؟ہر بارکہہ دیتےہیں آر یا پار:اعتزاز احسن

    پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم والے حلوہ کھانے کی بہت جلدی میں ہیں، اب تو آصف زرداری صاحب بھی ساتھ ہیں ان کی پہلے ہی سن لیتے تو یہ حالات نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی پروگرام "خبر ہے" میں بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب تو...
  20. S

    تحریک عدم اعتماد پہلے کہاں لائی جائے؟مولانا اور زرداری میں اتفاق نہ ہو سکا

    مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرومی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو 27 فروری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا...