تحریک عدم اعتماد

  1. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد میں جماعت اسلامی کس کا ساتھ دے گی؟

    اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جماعت اسلامی نے اپنا حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اس پوری تحریک اور ووٹنگ کے دوران غیر جانبدار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی قیادت نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے کئے گئے رابطوں پر غور کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    عدم اعتمادمیں ہارس ٹریڈنگ، بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجودہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر اسدعمر نےکہا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد میں ہارس ٹریڈنگ ،بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجود ہیں، ثبوت موجود ہیں کہ کیسےکراچی سے جہاز میں پیسے لائے گئے۔ نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام"پاور پلے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ہمارے متعدد اراکین قومی و...
  3. S

    تحریک عدم اعتماد،امریکی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا

    وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد پیدا ہونیوالی سیاسی صورتحال کو امریکی سفارتخانے سمیت دیگر ممالک کے سفارتخانے لمحہ بہ لمحہ مانیٹر کر رہے ہیں، صورتحال پر نظر رکھنے کے لئےامریکی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق...
  4. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی عدم اعتماد لانے کا اعلان

    پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی و پنجاب حکومت کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے صدرنجم الدین خان لواری نے دیر بالا میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
  5. S

    تحریک عدم اعتماد، بلوچستان کے 20 اراکین قومی اسمبلی کیلئے کیوں اہم؟

    اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یاناکام اس کا فیصلہ تو جلد ہوجائے گا لیکن اس سے قبل نمبر گیمز کی جنگ جاری ہے، اور اب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 20 اراکین قومی اسمبلی کا کردار انتہائی اہم ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کے 343کے ایوان میں بلوچستان سے...
  6. S

    کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا جرم ہے، مقدمہ ہوسکتا ہے:اعتزاز احسن

    تحریک عدم اعتماد کامیاب ناکام بنانے کیلئے ووٹ ڈالنے سے روکنے یا تحریک کامیاب ہونے کے بعد کیا کارروائی ہوگی،جی این این کے پروگرام خبر ہے میں ماہر قانون اور رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن سے اس حوالے سے طویل گفتگو کی گئی،ان سے پوچھا گیا کہ کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا کریمنل ایکٹ ہے، جرم ہے ایف...
  7. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن نےحکومتی ارکان کوسندھ ہاؤس میں چھپا رکھا ہے،نجی چینل کا دعویٰ

    اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے موقع پر حمایت کی یقین دہانی کروانے والے حکومتی اراکین کو مبینہ طور پر اسلام آباد کے سندھ ہاؤس اور ایک فارم ہاؤس پر چھپاکر رکھنے کاانکشاف ہوا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوات جلسے میں سندھ ہاؤس میں ضمیر...
  8. S

    اپوزیشن نے تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

    اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں بلا روک ٹوک اور پر امن طریقے سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اس بارے میں کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست جمع کروائی جائے گی۔...
  9. Muhammad Awais Malik

    اب دیکھو عمران خان کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ:فیصل واوڈا کا اپوزیشن کو چیلنج

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کو کھلا چیلنج دے دیا، انہوں نےکہا کہ 172کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، اب دیکھو عمران خان کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ۔. تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہنا...
  10. sensible

    پی ڈی ایم کی خارجہ پالیسی

    ? بلا تبصرہ
  11. Rana Asim

    تحریک عدم اعتمادکسی غیرآئینی عمل سے ہی ناکام ہوگی،احتجاج کریں گے:شاہد خاقان

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا، انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، پنجاب میں ابھی تحریک عدم اعتماد نہیں لا رہے، پنجاب حکومت تو ویسے ہی ختم ہو جائے گی۔ اے آر وائی نیوز کے...
  12. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن اتحاد میں گئے تو وزارتوں سے استعفی دیں گے، پرویز الہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اہم بیان دیدیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج لاہور میں مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی اتحادی جماعت...
  13. S

    وزیراعظم عدم اعتماد جیتنے کی کوشش نہیں دھاندلی کر رہے،بلاول زرداری

    چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کا اعتماد عمران خان سے اٹھ چکا ہے ، وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اب اس کو شکست نظر آ رہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ اس...
  14. Rana Asim

    اسپیکرکسی کا ووٹ تسلیم نہیں کرتا تو اسے چینلج نہیں کیا جاسکتا،انورمنصور خان

    وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوگئی، تحریک پر ووٹنگ بھی ہوجائے گی، اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ ان کے نمبر گیمز پورے ہیں، جیت ان کا مقدر بنے گی اور وزیراعظم کو جانا ہوگا۔ تحریک پر ووٹنگ کے حوالے سے بھی کئی اصول ہیں، جس پر جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں میزبان ثمینہ رمضان نے...
  15. Rana Asim

    عمران خان کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے، اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ

    اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں جو صورتحال کچھ روز پہلے تک تھی اب ویسے نہیں ہے کیونکہ عمران خان کے ہاتھ ایک ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جو وہ عدم اعتماد سے کچھ وقت پہلے دکھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی اور معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا...
  16. Rana Asim

    حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں،ہر جماعت کو اپنا فیصلہ کرناہے:طارق بشیر

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اتحادی تو ابھی تک حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر ان کی اپنی پارٹی کے لوگ منحرف ہو رہے ہیں انہیں دیکھنا چاہیے کہ وہ لوگ کیوں منحرف ہو رہے ہیں۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اب حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔ عدم اعتماد کی تحریک...
  17. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومت کی حکمت عملی کیا؟اسد عمر نے بتا دیا

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ جس روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی ہو گی اس دن حکومت کا کوئی رکن اسمبلی میں نہیں جائے گا، اگر کوئی جاتا ہے تو اس کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ اسدعمر نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام پاور پلے میں...
  18. Muhammad Awais Malik

    حکومت کا اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار

    حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے ، منصوبے کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے اسپیکر ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی ، اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے...
  19. Muhammad Awais Malik

    وزرا کے چہرے دیکھ کر لگتا ہے عدم اعتماد کامیاب ہو گی،ندیم افضل چن

    پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ سماء نیوز کے پروگرام" لائیو ود ندیم ملک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ میں نے عمران خان کو تب سنا تھا جب وہ اقتدار میں نہیں آئے تھے میں نے اس عمران خان کو جوائن کیا تھا، مگر آج...
  20. Muhammad Awais Malik

    تحریک عدم اعتماد،وزیراعظم کوئی سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں، حبیب اکرم

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ کسی سمجھوتے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتےہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ پنجاب میں جو ایک ممکنہ تبدیلی کا تاثر پیدا ہوا تھا آج وہ بھی زائل ہوگیا کیونکہ وزیراعظم اپنے وضع کردہ اصولوں پر کسی قسم...