چودھری پرویز الہیٰ

  1. S

    عمران خان کی گرفتاری کا سوچنے والے اپنی فکر کریں، پرویز الہیٰ

    مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت پر طنز کے نشتر برسادیئے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان میں کہا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، لیکن حکومت آج یا کل گر...
  2. Muhammad Awais Malik

    شہید کو شہید ماننے سے انکارمناسب نہیں،پولیس کا پرویزالہی کےبیان پر ردعمل

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی موت پر تبصرہ کرتے کہا کہ پولیس اہلکار شہید کیسے ہے؟ پنجاب پولیس کے ترجمان نے چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے یہ بیان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    بات یہاں ختم نہیں ہوگی صدر مملکت بھی اس پر ایکشن لیں گے، پرویز الہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا انتخاب متنازعہ تھا، یہ بات نہیں ختم نہیں ہوگی ، صدر مملکت بھی اس پر ایکشن لیں گے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "فیس ٹو فیس" میں میزبان عائشہ بخش سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نے کہا کہ دنیا بھر کے پارلیمانی...
  4. Rana Asim

    رانا مشہود کا پرویز الہٰی پر ذاتی غنڈوں کی مدد سے اسمبلی پر قبضے کا الزام

    سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے چودھری پرویز الہٰی پر الزام لگا دیا ہے کہ انہوں نے اپنے ذاتی غنڈوں کی مدد سے پنجاب اسمبلی پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی میں ہوئے ہنگامے سے متعلق کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج نکال لی ہے ایکشن ہوگا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس...
  5. Rana Asim

    مریم نواز سے متعلق پرویز الہٰی کے بیان کو ن لیگ نے مسترد کر دیا

    مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ق لیگ کے رہنما اور نامزد وزیراعلٰی چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرویز الہٰی نے انٹرویو کے دوران ن لیگی نائب صدر مریم نواز کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں دیا۔ مریم نواز سے منسوب"10 بندے والی پارٹی" کی بات بے بنیاد ہے، اس...
  6. S

    خاندان اور پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،حمایت سے فیصلے ہوئے : چوہدری شجاعت

    مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے خاندان میں اختلافات کی خبروں کی تردید کردی، اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ تمام سیاسی فیصلے ان کی مشاورت سے ہوئے ہیں۔ چوہدری شجاعت نے مزید کہاکہ تمام فیصلوں کو ان کی مکمل حمایت حاصل ہے، خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں،، اس لیے جو افواہیں چل رہی ہیں اور...
  7. Muhammad Awais Malik

    پرویز الہیٰ کو ن لیگی اراکین صوبائی اسمبلی کی حمایت بھی مل گئی

    حکومت کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کو وزیراعلی پنجاب بنانے کے بعد ن لیگ کے منحرف اراکین نے بھی پرویز الہیٰ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعت ق لیگ کو حکومت سے علیحدگی اختیار نہ کرنے کےبدلے پنجاب کی وزارت اعلی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے...
  8. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کو دینے پر مان گئے

    حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کو ن لیگ کی جانب سے پنجاب حکومت کے حوالے سے نئی پیشکش کردی گئی ہے تاہم ابھی تک بہت سے معاملات میں اختلاف باقی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کے ایک وفد نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے نئی پیشکش لے کر چوہدری برادران سے ملاقات کی جس میں مسلم لیگ ن کے...
  9. S

    بیرون ملک بیمار کو ابھی طبیعت کے مطابق دوا نہیں مل رہی : پرویز الہی

    مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے واضح کردیا کہ ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے،ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہو گا،لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہانڈی پک چکی، آدھی بٹ چکی، آدھی بانٹی جا رہی ہے، سیاست...
  10. S

    پرویز الہی کو وزیر اعلی بنایاجائے گا،زرداری اور فضل الرحمان گارنٹر ہیں:صافی

    ملک میں نمبرگیمز پورے کرنے کا گیم جاری ہے، اپوزیشن اور حکومت اپنے نمبرز پورے ہونے پر پراعتماد ہیں، جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیئر صحافی سلیم صافی سے اس حوالے سے گفتگو کی گئی،سلیم صافی نے کہا کہ جہاں تک میری معلومات ہے اپوزیشن کامعاملہ جیسے وہ چاہتے ہیں ویسے ہی چل رہاہے۔ میزبان...
  11. Muhammad Awais Malik

    عمران خان10لاکھ بندے اکھٹے کرنے کی بجائےغائب ارکان کوتلاش کریں،پرویزالہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے اپوزیشن کی جانب سے حکومتی اراکین کو چھپا کر رکھنے کے معاملے پر اہم بیان جاری کردیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خبروں میں کافی حد تک صداقت ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ حکومت کے 10 سے 12 لوگ اس وقت اپوزیشن...
  12. Rana Asim

    لاہور،وزارت اعلیٰ کیلئےچودھری پرویز الہٰی کے حق میں پوسٹرز آویزاں

    پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا معاملہ کافی دنوں سے زیر بحث ہے اور نئے وزیراعلیٰ کے لیے عثمان بزدار کے بعد پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی موزوں ترین امیدوار ہیں۔ جیوز نیوز کے مطابق یہی نہیں گزشتہ شب پرویز الٰہی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں بھی کہا تھا کہ دو اتحادی پارٹیوں نے کہا...
  13. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن اتحاد میں گئے تو وزارتوں سے استعفی دیں گے، پرویز الہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اہم بیان دیدیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج لاہور میں مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی اتحادی جماعت...
  14. Muhammad Awais Malik

    جہانگیر ترین گروپ نے عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ق لیگ سے مدد مانگ لی

    تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کے گروپ نے پنجاب اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے ق لیگ سے مدد مانگ لی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی ، چوہدری پرویز الہیٰ نے اراکین سے جہانگیر ترین کی...
  15. S

    وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں:پرویز الہی

    مسلم لیگ ق کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعظم سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا،وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں،کیوں کہ وزیر اعظم کے مشیر غلط بیانی سے حکومت اور میڈیا کے درمیان خلیج حائل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے حیرانگی ہے کہ تحریک...
  16. Rana Asim

    وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد،ن لیگ پرویزالہی کووزارت اعلیٰ دینےپرتیار

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی بن جائیں پاکستان مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ جلد ازجلد مداخلت سے پاک شفاف انتخابات ہوں۔ میزبان نے سوال کیا کہ کب تک عدم اعتماد کی...
  17. S

    جلد سیاسی بادل چھٹ جائیں گے، جس کے بعدموسم صاف ہو جائے گا،پرویزالہیٰ

    پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھری پرویز الٰہی نے اپنی پارٹی کے منشور کو دہراتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کو اولین ترجیح دینا اور بنیادی مسائل کے حل میں کردار ادا کرنا ہمارے منشور کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری پرویزالٰہی سے ن لیگ...
  18. Muhammad Awais Malik

    شہبازشریف نے عدم اعتماد پر تعاون کے بدلے پرویزالہٰی کو کس عہدےکی پیشکش کی؟

    اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کو بڑی پیشکش کر دی ہے، پیشکش میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد میں تعاون کے بدلے میں پرویز الہی کو ایک بڑے عہدہ دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے متحرک...
  19. Muhammad Awais Malik

    چودھری برادران سے ملاقات، مریم نواز و لیگی قیادت کے پرانے بیانات وائرل

    چودھری برادران سے شہباز شریف کی ملاقات، نواز شریف، شہباز شریف و مریم نواز کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر وائرل۔ حکومت کے خلاف آج کل سیاسی پارٹیوں کو ساتھ ملانے کی کوشش کرنے والے والی ن لیگ ماضی میں اپنے خلاف انہی سیاسی جماعتوں کے اکھٹا ہونے اور ان کے اتحاد کو سازش قرار دیتی رہی ہے۔...
  20. Muhammad Awais Malik

    اگر کل پرویز الہی جھوٹا تھا تو آج ووٹ کیلئے ساتھی کیسے بن گیا؟خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں آئندہ چند ماہ میں بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے یہ دعویٰ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ آئندہ 15 سے 20 روز میں صورتحال بالکل واضح ہوجائے گی، عوام کو جلد...