وزیراعظم شہباز شریف

  1. S

    وزیر اعظم شہباز شریف کا موبائل فون سوشل میڈیا پر زیر بحث

    وزیراعظم شہباز شریف کون سا موبائل فون استعمال کرتے ہیں، بحث جاری ہے، سوشل میڈیا صارفین جاننا چاہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کونسا فون استعمال کرتے ہیں؟ شہباز شریف کے فوکل پرسن محمد ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کردی، ویڈیو میں شہباز شریف کو اقوامِ متحدہ کے چیف...
  2. S

    وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے

    وزیراعظم کے غیرملکی دوروں کا شیڈول جاری کردیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے، پندرہ ستمبر کو سمرقند روانہ ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق وزیراعظم لندن جائیں گے، وہاں نواز شریف سے اہم ملکی معاملات پرمشاورت ہوگی، ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کا بھی امکان ہے۔...
  3. Muhammad Nasir Butt

    ایسےڈرون تو اسرائیل فلسطینیوں پر استعمال کرتا ہے،اطہر کاظمی

    توشہ خانہ کا کیس الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جاری ہے لیکن توشہ خانہ کی رٹ لگانے والی موجودہ حکومت جو جمہوریت کو مضبوط کرنے کے دعوے کرتی ہے خود تفصیلات دینے سے انکاری ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ "عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو...
  4. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے ماتحت سی ڈے اے کا اسلام آباد کےسپورٹس گراؤنڈ فروخت کرنے کافیصلہ

    سینئر تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سی ڈی اے نے اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈ ز امیر لوگوں کو فروخت کرنےکی تیاری کرلی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں حامد میر نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے ) کی جانب سے شائع کردہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں...
  5. Rana Asim

    کیپٹل پولیس نے مظاہرین پرڈرون کے زریعےشیل پھینکنے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے امن و عامہ کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے جس سے مظاہروں میں عوام کو منظم کرنے اور منتشر کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس کی جانب سے آفیشل سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے اب سے اسلام آباد پولیس امن وعام کیلئے جدید ڈرون استعمال...
  6. Rana Asim

    سیلاب سے سب تباہ ہو گیا حکومت کی ترجیح عمران خان کو دہشتگرد بنانا ہے

    معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ ایک طرف سیلاب نے ملک کا انفرااسٹرکچر تباہ کر دیا ہے، معیشت اور سیاست کا ستیاناس ہو گیا ہے جبکہ حکومت کی اولین ترجیح یہ ہے کہ عمران خان کو دہشت گرد قرار دے دیا جائے۔ اینکر پرسن کامران خان نے کہا کہ کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے حقیقت یہی ہے جس کی...
  7. Muhammad Awais Malik

    کیا وزیراعظم شہباز شریف10 منٹ کیلئے عدالت نہیں آسکتے؟ جج کا استفسار

    لاہور کی اسپیشل کورٹ کےجج نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کی عدم پیشی پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا وزیراعظم ایک دن میں 10 منٹ کیلئے عدالت نہیں آسکتے؟ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلی حمزہ شہباز...
  8. Rana Asim

    شہباز شریف کا توشہ خانہ کےتحائف مستقل طور پروزیراعظم ہاؤس میں رکھنے کااعلان

    وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو مستقل طور پر پی ایم ہاؤس میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے پنجاب کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف نے نئی روایت قائم کر دی ہے اور یہ منفرد مثال ہو گی...
  9. Muhammad Awais Malik

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کیا جائے جس کی رپورٹ بھی پبلک کردی جائے گی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت سے متعلق میرے وعدے کے عین مطابق حکومت نے وزیراعظم ریلیف فنڈ کے آڈٹ اور اس کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ...
  10. S

    عمران بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے،شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کورونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے، پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے،معاشی ناکامی میں داتا...
  11. Muhammad Nasir Butt

    مہمند ڈیم کو سیلاب سے پہنچنے والے نقصان پر وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

    مہمند ڈیم منصوبہ متعین کردہ مدت میں مکمل کیا جائے، چند ماہ پہلے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں فنی خرابی پیدا ہوئی اس کی روک تھام کرنا ضروری ہے، ہماری معیشت مہنگی بجلی پیدا کرنا برداشت نہیں کر سکتی۔ مہمند ڈیم منصوبے کے دورہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہمند ڈیم منصوبہ...
  12. Muhammad Awais Malik

    ملک کو ایک مخصوص جماعت کی سیاست سےناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت ایسی سیاست کررہی ہےجس سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کےعلاقے سجاول میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ...
  13. Rana Asim

    بجلی کے زائد بلوں پر عوامی شکایات کے بعد وزیراعظم نے نوٹس لے ہی لیا

    وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کا بالآخر نوٹس لے ہی لیا۔ شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی بلوں سے متعلق شکایات پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، معاون خصوصی احد چیمہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی...
  14. Rana Asim

    آئی ایم ایف کا حکم سرآنکھوں پر، کتنے ارب پٹرولیم لیوی لگے گی؟

    وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی جانب سے کیے گئے تمام مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے عوام پر اربوں روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر رکھی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کو لکھے گئے لیٹر آف انٹینٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق حکومت پٹرول پر 50 روپے فی لیٹر لیوی لگانے کیلئے بھی رضامند ہے۔ پاکستان کی...
  15. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے امریکہ چین تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے پیشکش کردی

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلئے مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی خبررساں ادارے کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خارجہ امورپر کھل کر بات کی اور کہا کہ جیسا ہم نے ماضی میں کیا بالکل ویسےہی ایک...
  16. A

    شہباز شریف اپنی مرضی سے مفتاح اسماعیل کو وزارت سے نہیں ہٹاسکتے،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں جان چکی ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت جو لہر چل چکی ہے وہ حکومت کو تنکوں کی طرح بہہ جائے گی۔ عارف حمید بھٹی نے جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جو بتارہا ہوں یہ اندر کی خبر ہےجومجھے خاندانی ذرائع سے ملی...
  17. Muhammad Awais Malik

    وقت آ گیا ہے کہ قوم حقیقی آزادی کا مطلب سمجھے،وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں قیام پاکستان کو معجزہ اور 20ویں صدی کی سب سےبڑی پیش رفت قرار دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان کا معجزہ قائد اعظم کی قیادت اورمسلمانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ممکن ہوا،...
  18. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کی مہنگی بجلی کے متبادل عوام کو سولرانرجی فراہم کرنے کی ہدایت

    وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگی بجلی کے بجائے سولر انرجی فراہم کرنےکی ہدایت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ، مشیران اور دیگر حکومتی اراکین نے شرکت کی، دوران اجلاس ملک میں توانائی کےبحران سے متعلق امور زیر غور آئے۔...
  19. Muhammad Nasir Butt

    شدید بارشیں، 142 افراد جاں بحق، وزیراعظم کی سماجی تنظیموں سے تعاون کی اپیل

    بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ، جھل مگسی، لسبیلہ اور کوئٹہ میں شدید بارشوں کے باعث 142 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بارش وسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دوران کے دوران متعلقہ حکام اور متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی وبین الاقوامی سماجی تنظیموں سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق...
  20. Muhammad Nasir Butt

    لائٹس، کیمرہ، ایکشن!وزیراعظم کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے بلوچستان پہنچے تھے۔ فضائی جائزہ لینے کے دوران کیمرہ آن ہوتے ہی ان کی اپنے عملہ کو ہدایت دینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کا بھرپور ردعمل سامنے آرہا ہے اور مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد...