خیبر پختونخوا

  1. Muhammad Awais Malik

    علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپا، پولیس کو کیا ملا؟

    پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر پر چھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے، پولیس کے مطابق چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کا سامان، غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق علی امین گنڈا...
  2. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیاانفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست مخالف ہونکی تحقیقات،ایف آئی اے کوخط

    محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کے دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست کے خلاف استعمال ہونے کی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو خط ارسال کردیا،خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں بھرتی 1109 سوشل میڈیا انفلوئنسرز میں سے بیشتر نے ذاتی اکاؤنٹس سے ریاست اور...
  3. Muhammad Awais Malik

    پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات نیب اور ایف آئی اے مل کر کریں گے،نگراں کابینہ

    خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ نے بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سےکرانے کی منظوری دے دی،جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے۔ شاہد خٹک نے مزید کہا تحریک انصاف کا بی آر ٹی کرپشن کیس میں اسٹے لینے سے پتاچلتا ہےگڑبڑ ہوئی...
  4. Muhammad Awais Malik

    نگراں حکومت کے زائد قیام کی قانونی حیثیت، صدر مملکت نے تشویش کا اظہار کردیا

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں حکومتوں کے 90 روز سے زائد قیام کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم نگراں حکومتوں کے 90 روز کے بعد قیام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایک خط ارسال کیا تھا،...
  5. Muhammad Nasir Butt

    خیبر پختونخوا : منشیات اسمگلنگ میں ملوث جعلی میجر گرفتار

    خیبر پختونخوا سے منشیات کی اسمگلنگ کے گھناؤنے دھندے سے وابستہ جعلی میجر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک گاڑی کو روکا ، گاڑی میں موجود شخص باوردی تھا اور اس نے خود کو پاک فوج کا میجر ظاہر کیا، تاہم جب...
  6. Muhammad Nasir Butt

    ن لیگ خیبرپختونخوا میں اختلافات؟صوبائی سینئر نائب صدر عہدے سے فارغ

    پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں اختلافات بڑھنے لگے، پارٹی رولز کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا، صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا،جس میں عبدالسبحان پر پارٹی ڈسپلن کی...
  7. Rana Asim

    لکی مروت، دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید

    خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل پر حملے کا افسوس ناک واقعہ آج صبح پیش آیا۔...
  8. S

    خیبر پختونخوا حکومت کا مختلف علاقوں میں مسلح طالبان کی موجودگی کا اعتراف؟

    خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں اور قبائلی پٹی پر مسلح طالبان کی موجودگی کا اعتراف کرلیا ہے،معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ ایسی کوئی ڈیل نہیں ہوئی جس کے تحت طالبان کو کوئی علاقہ دیا گیا ہو اور کارروائی کی اجازت دی گئی ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک طالبان...
  9. Rana Asim

    خیبر پختونخوا : نویں سےبارہویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار

    خیبر پختونخوا حکومت نے نویں سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی مضمون قرار دے دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں صوبے کے اسکولوں اور کالجوں میں قرآن کو بطور لازمی مضمون پڑھائے جانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ تعلیمی سال کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ بورڈ امتحانات کے...
  10. Muhammad Awais Malik

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے وسیع پیمانے پر نقصانات، رپورٹ جاری

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، ہر طرف تطاہی کے مناظر ہیں، نقصانات پر رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سب سے زیادہ متاثر ہوا، لوئر اور اپر دیر میں سیلاب سے 374 اسکول تباہ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب سے صوبے میں اب تک 284 افراد جاں بحق...
  11. Rana Asim

    خیبرپختونخوا میں سینکڑوں مساجد اور مکانات سیلابی ریلوں کی زد میں آ گئے

    ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات سمیت خیبرپختون خوا کے کئی علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ تین روز سے جاری مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تحصیل درابن ، پروا ، کلاچی ،درہ زندہ میں سینکڑوں مکان سیلاب کی نذر اور رابطہ سڑکیں تباہ ہوگئیں۔ سیلاب سے ڈیرہ...
  12. S

    ملک ڈوب رہا،راجہ پرویزاشرف 'نیاگرا فالز' سیر کو نکل پڑے،سوشل میڈیا پرتنقید

    ملک ڈوب رہا، راجہ پرویزاشرف کینیڈا کی سیر کو نکلے ہوئے ہیں، سوشل میڈیا پر تنقید پاکستان کے صوبے سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان سب دریا بن گئے، ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے، سب کچھ سیلاب اور بارش کی نذر ہوگیا، لیکن اقتدار کی جنگ لڑنے والے سیاستدان غیر ملکی دوروں میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر...
  13. S

    وزیر داخلہ کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف کارروائی کا اعلان

    وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان اور کے پی کے میں تعینات پولیس اور انتظامیہ افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وفاق پر چڑھائی کرکے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا،جس پر حکومت نے کیخلاف کارروائی کا فیصلہ...
  14. Muhammad Awais Malik

    خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر جگر ٹرانسپلانٹ ایک اور کامیاب آپریشن

    خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت مریضوں کے مفت جگر ٹرانسپلانٹ کامیابی سے جاری ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کے تحت ایک مریض پر تقریبا 50...
  15. S

    خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

    پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے میں ہزارہ ڈویژن کے پانچ اضلاع کے لیے 20 جنوری کو جاری ہونے والا شیڈول کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے 27 مارچ کو خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کر دیا عدالت نے ہزارہ ڈویژن کے پانچ...
  16. S

    پختونخوا سے آزاد جیتنے والے کئی بلدیاتی نمائندے تحریک انصاف میں شامل

    کے پی بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والے کئی آزاد امیدوار پی ٹی آئی شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے بنوں سے نو منتخب ویلج کونسل ممبران نے ملاقات کی۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران جیتنے والے 40 کے قریب آزاد امیدوار...
  17. Muhammad Awais Malik

    خیبر پختونخوا حکومت : عوام کیلئے جگر،گردے کی مفت پیوند کاری کرانے کا اعلان

    خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کی حکومت ، پی کے ایل آئی انتظامیہ اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان اس منصوبے کی یاداشت پر دستخط کردیئے گئے ہیں...
  18. S

    وزیر اعظم عمران خان نے نئی پارٹی تنظیم کا اعلان کردیا، کسے کونسا عہدہ ملا؟

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نئی پارٹی تنظیم کا اعلان کردیا،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بتایا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا ہے۔ اسد عمر تحریک انصاف کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے،پرویز خٹک خیبر پختونخواہ،...
  19. Muhammad Awais Malik

    بنوں میں خانہ بدوش خاتون کونسلر منتخب،ساس کی فتح، بہو کو شکست

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق حکمران جماعت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پلڑا بھاری ہے۔ انتخابی نتائج اس وقت دلچسپ موڑپر پہنچ گئے ہیں ایسے میں بنوں کی ایک یونین کونسل سے خانہ بدوش خاتون نے میدان مار کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ایسی ہی کچھ...
  20. Rana Asim

    پشاور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 اشتہاری ملزم ہلاک

    خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پشتخرہ کے علاقے میں تاج آباد قبرستان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ملزموں پر پولیس مقابلے سمیت 13 قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات کے علاوہ بھتہ خوری کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے۔ سی سی پی او پشاور عباس احسن نے بتایا کہ...