Search results

  1. X

    انجینئیر کے بیانات کی شان نزول۔ قسط نمبر دس

    انجینیئر کی سیاست میں انٹری کے بعد مختلف بیانات پر میرے جیسے نہ چیز نے بھی ایک سلسلہ شروع کررکھا ہے جسکی آج دسویں قسط ہے۔ گزشتہ اقساط کے لنک اسی پوسٹ کے آخر میں دیے جائیں گے۔ نئے پڑھنے والوں کو میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ اس نہ چیز نے سب سے پہلے یہ دعوہ کیا تھا کہ یہ مرزا بیچ میں سے نون لیگی...
  2. X

    جاگدے رہنڑاں' مولانا تے نہ رہنڑاں

    مولانا کی کالی سیاست میں سب سے بڑی چھلانگ تھی مشرف کو باوردی صدر بنوانا۔ اسکے بعد تمام پارٹیوں کی پریس کانفرنس میں مولانا کو میں نے اپنے گناہگار کانوں سے سنا کہ مولانا اسمبلیوں سے استعفے دے دیں گے مشرف کو ہٹانے کے لیے۔ مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ سب جماعتیں ایک طرف تھیں اور مولانا کی جماعت نے کسی...
  3. X

    N-League is like this wife.

    N-League is like this offended wife.
  4. X

    علی بھائی کا ڈیمج کنٹرول۔ قسط نمبرنو

    علی بھائی کیونکہ باز تو آئیں گے نہیں' ادھر ہم نے بھی چھریاں تیز کرکے رکھی ہوئی ہیں۔ حالیہ ویڈیو میں علی بھائی نے ڈیمج کنٹرول کرنے کی کوشش کی ہے جس پرتفصیلی جائزہ لیتے ہیں۔ اس قسطوار سلسلے کی آج نویں قسط ہے جس میں علی بھائی کے زہریلے بیانیے کا جواب دیا جائیگا۔ گزشتہ اقساط کے لنکس اسی پوسٹ کے آخر...
  5. X

    اگر یہ خبر سچی ہے تو انہیں باعزت رستہ دیا جائے۔

    خبر یہ ہے کہ عمران خان سے صرف ایک بندے کی گارنٹی مانگی گئی ہے۔ گارینٹی یہ مانگی گئی ہے کہ عمران خان اس ایک شخص کے خلاف آرٹیکل چھے نہیں لگائے گا۔ یہ خبر میں نہیں دے رہا بلکہ کئی لوگ دے چکے ہیں۔ اگر یہ خبر درست ہے تو یہ ایک بڑی نشانی ہے عمران خان اور عوام کی فتح کی۔ ایسے وقت میں بھی جوش نہیں ہوش...
  6. X

    رجیم چینج سے امریکہ کو فائدہ ہوا یا نقصان

    حالیہ امریکی ایمبیسڈر کی تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کی وجہ بہت صاف اور واضح ہے۔ اب امریکہ کو معلوم ہے کہ 25 کروڑ آبادی کا ملک امریکہ کو زمہ دار سمجھتا ہے رجیم چینج کا اور آج نہیں تو کل قدرت اس قوم کو بھی موقع دے گی اپنے سارے حساب کتاب چکتا کرنے کا۔ اسی لیے امریکن آکر اکلوتی عوامی جماعت سے...
  7. X

    جیت کی کچھ علامات

    پہلی علامت تو ہے توسیع' وہ بھی ایک نہیں دو نہیں تین تین۔ بظاہر تو یہ مایوسی کی علامت ہونی طاہیے جبکہ انہی عہدیداروں نے آگ اور خون کا بازار گرم کررکھا تھا انہی کو مزید توسیع مل رہی ہے۔ مگر اسی خیر سے شر کا پہلو نکلے گا اللہ کے حکم سے۔ اسکو سمجھنے کے لیے سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ جو بھی مایوسی...
  8. X

    فتح کا آغاز تو ہوچکا ہے۔

    فتح کی گونج جنکو سنائی نہیں دے رہی انکو میں یہی کہنا چاہوں گا کہ نااُمیدی تو ویسے ہی کفر ہے۔ اسلیے چاہے مخالف کو کوئی فرق نہ پڑے مگر اُمید کی ہلکی سی کرن پر بھی اگر آپ اللہ کا شکر بجا لائیں گے تو پھر اللہ کی غیرت کبھی گوارہ نہیں کرے گی کی آپکی اُمید کو جٹھلا دے۔ بے شک اللہ تعالہ غائب سے وہ سبب...
  9. X

    ووٹنگ کو حرام کہنے والے سن لیں۔

    اکثر لوگ لمبی چوڑی پوسٹ پڑھنے سے کتراتے ہیں اسلیے تفصیل میں جانے سے پہلے ہی میں مدا بیان کردوں تاکہ لوگ اپنے اپنے کاموں پر واپس آجائیں۔ ووٹنگ حرام نہیں ہے۔۔ ووٹنگ کو حرام کرار دینے والوں میں آج کل سب سے چوٹی کے دانشوروں میں ہے ساحل عدیم کا نام۔ ساحل عدیم کے ہی من پسند عالم مرحوم مولانا اسحاق...
  10. X

    چیٹ جی پی ٹی سے الیکشن پر تبصرہ

    آج کل پاکستان میں الیکشن کی فضاء ہے۔ اسکے بارے میں آپ کیا جاتنے ہیں؟ پاکستان میں الیکشن کی فضاء کے بارے میں، چند اہم نکات یہ ہیں: الیکشن کی تاریخ: پاکستان کے الیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن کا اعلان جنوری کے لئے کیا تھا، جو تقریباً تین ماہ بعد میں شیڈول کیا گیا تھا۔ بعد ازاں، الیکشن کی تاریخ کو...
  11. X

    نہیں علی بھائی' طوفان ابھی تھما نہیں ہے۔ ان جھوٹوں کا جواب بھی اپکو دینا ہے

    دلیل کے ساتھ میں ثابت کروں گا کہ پھکیاوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائیگا۔ علی بھائی آج کل ڈیمج کنٹرول پر لگے ہوئے ہیں مگر ان جھوٹے الزامات پر کوئی بات ہی نہیں کررہا جو اس خادم نے کب سے اس پلیٹفارم پر سامنے رکھے۔ میری درخواست ہے پڑھنے والوں سے کہ خدارا میری اس کاوش کو ان یوٹیوبرز تک پہنچائیں جنہوں نے...
  12. X

    ترکی کی مثالیں دینے والے چند فکری بددیانت۔

    فکری بدیانتی کرنے والے چند دانشور یہ چند حضرات مثالیں دے کر کہتے تھے کہ ترکی کی قوم نے کیسے فوج کو اقتدار سے دور کیا۔ مگر بات جب پاکستان کی ہو تو فوج کو اسکی آئنی حد یاد دلانے والے غدار بن جاتے ہیں ان دانشوروں کی نظر میں۔ ویسے تو اس لسٹ میں بڑے بڑے اور بھی نام ہیں اور امید ہے کہ انکے بھی...
  13. X

    فوجی عدالتوں کے خلاف تاریخی فیصلہ یا بغاوت روکنے کی کوشش۔

    حقیقت تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے جو بڑا کارساز ہے۔ البتہ زمینی حقائق یہ بتا رہے ہیں کہ عدالت اتنا بڑا فیصلہ عدالت اپنی مرضی اور خود مختاری سے نہیں کرسکتی۔ اسلیے جو لوگ اس پر خوش رہے ہیں کہ تاریخ فیصلہ ہے تو انکے گوش گزار اس عدالت کی اصلیت بتانا ضروری ہے۔ رجیم چینج کے بعد جو اس ملک میں آئنی اور...
  14. X

    قاضی صاحب کی بھی قسمت خراب ہے۔

    قاضی صاحب کی آمد کا جتنا بے صبری سے انتظار نون لیگ کو تھا اتنا کس اور کو نہیں۔ یعنی قاضی صاحب انجمن ستائش باہمی کے امیدوار کے طور پر شوق شوق میں جج تو لگ ہی گئے مگر انکی قسمت کا ستارا آخری وقت میں کنی کھا گیا۔ ویسے انجمن سے کوئی فلم سٹار انجمن نہ سمجھ لے حالانکہ کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ کیونکہ...
  15. X

    چابی والا چوہا کس بل میں چھپ کر بیٹھا ہے؟

    عمران دشمنی میں یہ تحریک لبیک والے بھی پورے ننگے ہوگئے ہیں۔ عمران مخالفت پر ووٹ لینے آئے تھے۔ آج ان سے کوئی پوچھے کہ فلسطین پر حملہ عمران خان نے کروایا ہے؟ فلسطین کے حق میں مظاہرے کیا عمران خان نے روکے ہیں؟ معیشت تو انکے فرشتوں کو بھی نہیں آتی ہوگی مگر انکی خارجہ پالیسی کا بھی حال سب کے سامنے...
  16. X

    ڈیل ہی کرنی ہے تو بڑی ڈیل کیوں نہ کی جائے۔

    اس قسم کی باتیں عام حالات میں ہوں تو شاید کوئی سمجھ بھی جائے مگر اتنا وقت نہیں ہے کہ پہلے رائے عامہ کو ہموار کیا جائے۔ چین ہو یا روس' ان سے پاکستان کے جتنے بھی معاملات ہوئے یا ہورہے ہیں وہ سرا سر معاشی ہیں۔ اور میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر پاکستان پر معاشی مشکلات نہ ہوں تو کشمیر کیا چین کی...
  17. X

    سونے کا انڈا دینے والی مرغیاں زبح ہورہی ہیں۔

    شہزادے جو لائن میں لگے ہیں انہیں ہوسکتا ہے کہ ریاست کی فکر ہو اور اسکی معیشت کی جسکی حالت انتہائی نازک ہے۔ مگر جو ولی عہد کی لائن میں لگے ہوئے ہیں انکی اصل پریشانی یہ ہے کہ بری معیشت بھی کم از کم سونے کے انڈا ضرور دیتی تھی۔ مگر موجودہ بادشاہ نے مرغیاں ہی زبہ کرنا شروع کردی ہیں۔ اس قسم کے حالات...
  18. X

    عاصم منیر اپنی حفاظت کا نظام بہتر بنائیں۔

    حضور آپ اپنے ادارے کے لیے' خود کے لیے عوام الناس میں سے ہر کسی کو اپنا دشمن نہ سمجھیں' آپکی زندگی ہمارے لیے قیمتی ہے۔ جن خطرات کا زکر کیا جارہا ہے وہ تاریخ کی روشنی میں موجودہ حالات کے پیش نظرہیں۔ آپکو قتل کرنے کی ناپاک سازش میں اکثر لوگوں کو شاید فائدہ نظر آرہا ہو جو آپ سے خوش نہیں مگر ملک کے...
  19. X

    شکریہ عاصم منیر مگر آپکی قسمت ہی ایسی ہے۔

    اگر میں کہتا کہ قسمت ہی خراب ہے تو برا منا جاتے اسلئے الفاظ کا چناو کررہا ہوں سوچ سمجھ کر۔ شکریہ اس بات کا کہ تحریک انصاف میں جو صفائی آپ نے کی ہے وہ شاید عمران خان نہ کرسکتا۔ اسکے ساتھ ہی وہ لوگ جو عمران خان کی وجہ سے بادل ناخواستہ اسکی جماعت کی حمایت کرتے تھے وہ آج شوق سے کہیں گے کہ وہ پی ٹی...
  20. X

    کچھ غلط فہمیاں دور کرنا ضروری ہے۔

    غلط فہمی نمبر1' عالمی ضمیر سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ بین القوامی دباو آئیگا۔ عالمی دباو بڑا سمجھدار ہے اور اپنے مفاد پر آتا ہے۔ لیکن فرض کریں کے عالمی دباو آجاتا ہے اور امریکہ سمیت سارا یورپ کہتا ہے کہ الیکشن کرواو ورنہ پابندیاں لگ جائیں گی۔ آج جو معیشت کے حالات ہیں وہ تو بدترین پابندیوں میں...
Back
Top