انتخابات

  1. Rana Asim

    پی ٹی آئی پر پابندی لگانا موت کو دعوت دینے کے مترادف: عارف حمید بھٹی

    عمران خان کو اہم حلقوں کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ ہمیں تھوڑا سا وقت دے ہم پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروانے کی کوشش کر رہے ہیں: سینئر صحافی نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل پی ڈی ایم...
  2. Muhammad Nasir Butt

    الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے فوری طور پر کتنے ارب روپے مانگ لئے؟

    انتخابات کیلئے 10 ارب فوری درکار: الیکشن کمیشن، روزمرہ اخراجات کے فنڈز بھی موجود نہیں: سیکرٹری خزانہ مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرینگے، الیکشن کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے: حامد یعقوب شیخ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں...
  3. Rana Asim

    کے پی:پارلیمانی بورڈ کےپی ٹی آئی ارکان خودامیدوار،رشتےداروں کیلئےسفارشیں؟

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی انوکھی منطق سامنے آگئی, اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے بنائے گئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان خود امیدوار بن گئے جب کہ دوسروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرتے کرتے پارلیمانی بورڈ کے ارکان نے...
  4. Muhammad Nasir Butt

    انتخابات : وزیراعظم سے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات

    پنجاب میں انتخابات کیلئے عدالتی فیصلے اور صدر مملکت کی طرف سے انتخابات کی منظوری دینے بارے بھی تبادلہ خیال ہوا: ذرائع ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم و جمعیت علمائے اسلام (ف)...
  5. Rana Asim

    نواز شریف عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیں گے: شاہد خاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف اپنے وقت پر وطن واپس آ جائیں گے اور عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیں گے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پروگرام سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا نواز شریف کی واپسی کی تاریخ جاوید لطیف ہی دے سکتے ہیں۔...
  6. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر صدر مملکت نے دوسری دفعہ آئین شکنی کی: وزیراعظم

    الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے، انتخابات کا انعقاد کروانا اس کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی رہنمائوں سمیت اتحادی جماعتوں کے رہنما اور حکومتی قانونی ٹیم نے بھی شرکت...
  7. Rana Asim

    الیکشن آگے بڑھانے کی اجازت اعلیٰ عدلیہ بھی نہیں دے گی: اعتزاز احسن

    ملک میں انتخابات کب ہوں گے، صدر مملکت عارف علوی نے نو اپریل کی تاریخ دے دی، صدر عارف علوی کی جانب الیکشن کی تاریخ دینے پر پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں عام انتخابات کی تاریخ کو بڑھانے کی اجازت تو اعلی عدلیہ بھی نہیں دے گی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے...
  8. Rana Asim

    ای سی پی کا صدر مملکت کو جوابی خط، عارف علوی کے الفاظ پر تحفظات کا اظہار

    الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن ممبران اور اعلیٰ حکام ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر میں اجلاس پیر دن گیارہ بجے...
  9. Rana Asim

    اگر الیکشن چند ماہ مؤخر ہوتے ہیں تو قیامت برپا نہیں ہوگی، مجیب الرحمان شامی

    مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے اگر عمران خان کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات لیں اور 3 سے 4 ماہ کیلئے اگر انتخابات مؤخر ہو بھی جاتے ہیں تو کوئی قیامت برپا نہیں ہو گی۔ نجی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ اگر قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی وقت...
  10. Rana Asim

    کیا اس وقت ترقی ہو رہی ہے،جو الیکشن ہونے سے روکا جائے:سعد رسول

    تجزیہ کار و قانون دان سعد رسول نے کہا ہے کہ کیا حکومت اس لیے انتخابات کو طول دینا چاہتی ہے کہ اس وقت بہترین کام ہورہا ہے اور انتخابات ہوئے تو خدانخواستہ ایک ایسا شخص حکومت میں آجائے گا جو ملک کی ترقی کو روک دے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کو آگے...
  11. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ حکومت نہیں متعلقہ ادارے کریں گے:رانا ثنا اللہ

    مریم نوازشریف 27 جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گی اور فروری کے آغاز میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گی: وفاقی وزیر داخلہ لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر...
  12. S

    بد ترین معاشی بحران کےشکار سری لنکا کاملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

    بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن الیکشن کمیشن نے مختصر بیان میں کہا ہے کہ کونسل کی 8 ہزار سے زائد نشستیں 18 سے 2 جنوری کے درمیان خالی ہو جائیں گی جس کے بعد 28 دن کے اندر لازمی انتخابات کروانے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے "اے ایف...
  13. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کی پوزیشن بہت مضبوط،حکومت کی کوشش ہے انتخابات کو لٹکایا جائے:اطہر

    فوری طور پر انتخابات کروا دیئے جائیں تو پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، اسی لیے موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ انتخابات کو زیادہ سے زیادہ لٹکایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں 'ایک سوال کہ "حکومت کی پوزیشن اس وقت خاصی بہتر ہے، معیشت میں بھی...
  14. Muhammad Awais Malik

    آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے:عمران خان

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملک میں نئے انتخابات کیلئے کمر کس لی ہے، پی ٹی آئی اراکین کو بھی انتخابات کی تیاری کیلئے کا ٹاسک دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان وزیراعلی پنجاب میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی ، ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔...
  15. Rana Asim

    جاپان کے مقتول سیاسی رہنما کی جماعت انتخابات میں فاتح قرار

    جاپان کے سابق وزیراعظم شینزو ایبے کے قتل کے بعد حکمران جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ شینزو ایبے کے قتل کے دو دن بعد ہونے والے ایوان بالا کے انتخابات میں حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کی اتحادی پارٹیوں نے 76 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ اس کامیابی کے بعد ایوان بالا...
  16. Muhammad Awais Malik

    کتنے فیصد پاکستانی ملک میں فوری انتخابات کے حامی ہیں؟سروے رپورٹ جاری

    ایک سروے کے دوران 76فیصد عوام نے ملک میں فوری طورپر انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے ایک سروے کیا ہے جس میں لوگوں سے مختلف سوالات پوچھے گئے، الیکشن سے متعلق سوال کے جواب میں76 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی کہ ملک میں فوری طور پر...
  17. A

    نواز شریف نے انتخابات کی تیاری کا کہہ دیا ہے،علامہ ساجد میر

    سینیٹر ساجد میر نے ملک میں جلد الیکشن ہونے کا عندیہ دے دیا کہا نواز شریف نے جلد انتخابات کے لیے پارٹی کو احکامات جاری کر دئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر امیر جمعیت اہلحدیث ساجد میر نے کہا کہ نواز شریف بھی ملک میں جلد الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں ،حکومت کی بنیادی...
  18. Muhammad Awais Malik

    حق کا مطالبہ کرنےپر یہ سلوک ہو گا،قابل تشویش و قابل مذمت ہے:شگفتہ اعجاز

    سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ جو کچھ ملک میں ہوا،جس طرح عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو ہراساں کیا گیا یہ سب قابل تشویش و قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار فوٹوشیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ...
  19. Rana Asim

    پاکستان کی بڑی تعداد میں عوام ملک میں جلد انتخابات کے حامی:گیلپ سروے

    70 فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن کرانے کے حامی بن گئے۔پاکستان میں عام انتخابات قبل از وقت ہونے چاہییں یا مقررہ مدت پر ؟ گیلپ سروے میں پاکستان کی منقسم رائے سامنے آ گئی۔ الیکشن سے متعلق گیلپ نے 100 سے زائد اضلاع میں سروے کیا۔ سروے کے مطابق 70 فیصد پاکستانی جلد الیکشن کرانے کے حق میں ہیں جبکہ...
  20. Rana Asim

    قبل ازوقت انتخابات ہوئے تو وہ ہمارے لیے بروقت ہوں گے : خالد مقبول صدیق

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر قبل از وقت انتخابات ہوتے ہیں تو وہ ہمارے لیے بروقت ہوں گے کیونکہ اس طرح جو ہماری چھینی گئی نشستیں ہیں ان کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت کی اتحادی ایم...