پاکستان میں کاروباری صورتحال بگڑتی جارہی ہے,پاکستان کے کاروباری حب کراچی کے صنعتکاروں نے پیر کو پیداوار مکمل طور بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ نگران حکومت کو گیس کے نرخوں میں غیر معمولی اضافے کو واپس لینے پر مجبور کیا جاسکے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سے ایک...
کراچی کے سب سے بڑے اسپتال میں کئی ایسے وارڈز ہیں جن میں کئی برسوں سے فیکلٹی پروفیسرز موجود نہیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے سب سے بڑے اسپتال میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی قلت سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں کئی وارڈز کا برسوں سے بغیر سربراہوں کے چلنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خبررساں...
کراچی پولیس کے اہلکاروں کی چھاپے نما ڈکیتی کی ایک اور واردات سامنے آگئی، اہلکاروں نے اس بار اپنے ہی محکمے کے ریٹائرڈ افسر کو نشانہ بنایا۔
واقعہ سعید آباد سیکٹر 14 میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں نے ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر چھاپہ نما ڈکیتی کی واردات کی اور طلائی زیوارت کے علاوہ دو لاکھ روپے...
بھارتی نجی ایئرلائن کے طیارے نے خاتون کی طبیعت خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی میڈیکل لینڈنگ کی، تاہم خاتون زندگی کی بازی ہار گئی,ذرائع کے مطابق بھارتی ائرلائن کی پرواز حیدر آباد دکن سے سعودی عرب جا رہی تھی کہ دورانِ پروازخاتون مسافرکی طبیعت خراب ہوئی۔ طیارے کے کپتان نے پاکستان ائر ٹریفک...
زیادتی کے بعد قتل معصوم بچے کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر، شواہد ضائع ہونے کا اندیشہ
معصوم بچے کی لاش ہسپتال میں پڑی رہی اور میڈیکو لیگل آفیسر اپنا دفتر چھوڑ کر چلا گیا: پولیس سرجن چند روز پہلے زیادتی اور تشدد کے بعد قتل ہونے والے بچے سے ہسپتال عملے کی سفاکیت کا انکشاف سامنے آگیا۔
ذرائع کے مطابق...
کراچی کی ایک مقامی عدالت نے تفتیشی افسر کو عدالت کے احاطے کی صفائی کی سزا سنادی ، تفتیشی افسر کی فرش پر پوچا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کی ایک مقامی عدالت نے تفتیشی افسر کو خود رپورٹ عدالت میں جمع نا کروانے پر برہمی کا اظہار کیا اور ماتحت افسر کے...
کراچی میں مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والےاداروں کے مخبر کو ایک مقام پر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے قریب راجپوت کالونی میں ایک شخص کو فون کرکے گلی میں بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،
مقتول کی شناخت 30 سالہ تحسین رضا عرف انا...
ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 50روپے اضافہ,160روپے فی کلو تک فروخت
ملک بھر میں مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان جاری ہے, عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے,دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہاہے,
ہول سیل مارکیٹ میں ایک ماہ میں چینی کی فی کلوقیمت میں 50روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔
چینی...
گرلز ڈگری کالج بلاک این نارتھ ناظم آباد بند ہونے کا خدشہ، طالبات، والدین کا احتجاج
احتجاج کی کال سٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن اور کالج کی سٹوڈنٹس پیرنٹس ایکشن کمیٹی کی طرف سے دی گئی تھی۔
سندھ کے دارالحکومت کراچی کا ایک اور کالج کی جبری بندش کا خدشہ پیدا ہونے کے باعث طالبات کا مستقبل خطے میں پڑ گیا۔...
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے میں رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کو بری کر دیا۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں دورانِ سماعت علی وزیر کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے مؤکل کو اسی مقدمے میں پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ علی وزیر نے 2 سال...
برطانیہ سے چوری کی لگژری گاڑی امپورٹ کرنے اور کراچی کے پوش علاقے سے برآمدگی کے کیس میں ایک ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی کسٹم عدالت میں برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی کی کراچی سے برآمدگی کے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے 2 ملزمان کی...
کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 12 سالہ لڑکی مہناز کے والد نے انصاف کے حصول تک بیٹی کی تدفین سے انکار کر دیا۔
ایک بیان میں متاثرہ کے والد ابو طاہر نے کہا کہ جب وہ کام سے گھر واپس آیا تو اس نے دروازہ اندر سے بند پایا۔ بعد میں وہ پڑوسی کی دیوار سے کود کر اپنے گھر...
کراچی میں چائے کے ڈھابے سے اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹ کر رقم اینٹھنے والے 3 بین الاقوامی ہیکرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کےتھانہ جوہر آباد کی انویسٹی گیشن ٹیم نےاوور سیز پاکستانیوں کےساتھ فراڈ کرکے ہزاروں ڈالر اینٹھنے والے 3 بین الاقوامی ہیکرز کو چائے کے ایک...
کراچی اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں باپ نے بیٹے پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے دو دن زیر علاج رہنے کے بعد بیٹا انتقال کر گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی ضد کرنے پر پیش آیا۔
ایس ایچ او اقبال مارکیٹ انسپکٹر سلیم...
تھانہ محمود آباد کراچی کے علاقے اختر کالونی سے متصل کشمیر کالونی میں پڑوسی کرایہ دار نے 10 سالہ بچی دعا فاطمہ سے زیادتی کے بعد قتل کر دیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ محمود آباد کراچی کے علاقے اختر کالونی سے متصل کشمیر کالونی میں پڑوسی کرایہ دار نے 10 سالہ بچی دعا فاطمہ...
تھانہ کورنگی، الفلاح اور شاہ فیصل کالونی پولیس کی مشترکہ کارروائی، مسجد کی چھت سے اسلحہ برآمد کراچی کے علاقے شاہ فیصل نمبر 2 میں ایک مسجد کی چھت پر رکھے ہوئے فریج سے جدید ترین اسلحہ برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے شاہ فیصل کالونی، کورنگی، الفلاح پولیس اور...
کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک مولانا محمد احسان نے پہلے لوگوں کو ہندوؤں کے خلاف اکسایا تاہم جب انہیں ان کی غلطی کا احساس دلایا گیا تو انہوں نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔
محمد احسان کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہوا جس میں وہ مسلمانوں کو...
سوشل میڈیا بھارت سے آئے طیارے کی کراچی آمد کی خبریں زیر گردش تھیں، اس خبر سے متعلق سول ایوی ایشن نے حقیقت بیان کر دی۔
سی اے اے کے مطابق مارشل آئی لینڈ میں رجسٹرڈ معمول کا چارٹرڈ طیارہ پاکستان آیا تھا، چارٹرڈ طیارے کا حیدرآباد دکن سے ری فیول کےعلاوہ بھارت سےکوئی تعلق نہیں تھا۔
ترجمان نے بتایا...
کراچی میں بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس کے معاملے پر وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کے بلز غلط بنائے جانے کا اعتراف کر لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بجلی کے بلوں پر سیلزٹیکس کی وصولی کیلئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایم کیو ایم کے ذریعے تاجر وفد سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے اعراف کیا کہ...
صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے جو انتظامی نااہلی دیکھنے کو ملی اس پر عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں نے سندھ میں چودہ سالہ کرپٹ دور اقتدار کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مون سون کے حالیہ اسپیل کے بعد سندھ کے جو مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ان سے...