مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن نے دراصل سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کی
ملک بھر میں مخصوص نشستوں پر بحث جاری ہے, انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرے گا لیکن کمیشن کی جانب سے جاری...
پاک ایران کشیدگی کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں,انصار عباسی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان پرعزم ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے, الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔
الیکشن کمیشن کے...
نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا، رواں ہفتے ہی دائر کیا جائے گا
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار ہے, باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب...
الیکشن کمیشن نے پُرامن اورشفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پاک فوج سے مدد مانگ لی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن کے سیکریٹری عمر حمید نے سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر...
پولنگ ڈے ، متعلقہ اداروں سے ملازمین وافسران کی فہرستیں طلب
عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 10 لاکھ افراد پر مشتمل پولنگ سٹاف درکار ہو گا: الیکشن کمیشن
آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم ترین اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس...
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ اسے آنے والے عام انتخابات کے لیے اس کا انتخابی نشان ’بلا‘ فوری طور پر الاٹ کرے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر شکوہ کناں پی ٹی آئی انتخابی نشان کے اجرا میں تاخیر کو غیر منصفانہ اور ناقابل برداشت قرار دے رہی ہے۔...
عام انتخابات جنوری کے آخر میں ہونں گے, الیکشن کی جانب اہم پیشرفت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ملکی میڈیا اور مبصرین سمیت عالمی میٖڈیا کےضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا , نوٹیفکیشن کے تحت پاکستان کی سالمیت، وقار اور خودمختاری کیخلاف کوئی مواد شائع یا نشرنہیں کیاجائے گا۔...
انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مدعو کرلیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے مدعو کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن233 کے تحت انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے تمام سیاسی...
سینئر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی صرف مہینے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے ہم نیوز کے پروگرام"پاور پالیٹکس ود عادل عباسی" میں خصوصی طور پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے صرف مہینے کا اعلان کیا ہے،...
پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے جلد عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اجلاس کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، شیری رحمان اور سید نوید...
الیکشن کمیشن کی طرف سے وفاق کی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد
نگران حکومت قائم ہونے تک کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کیا جائے: سیکرٹری الیکشن کمیشن
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے جس کے بعد قومی...
رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن ویسٹ اور...
چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کا معاملہ، ترجمان الیکشن کمیشن نے پراپیگنڈہ کو بےہودہ و گمراہ کن قرار دیدیا
ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش سے متعلق اخراجات کے حوالے سے خبروں کو بے ہودہ اور گمراہ کن پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری کو...
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان ناقابلِ قبول ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کے دباؤ میں آئے بغیر غیر جانبداری کے ساتھ اپنا آئینی کردار ادا کرے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی بے یقینی کے خاتمے کے لیے...
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیے ہیں اور آٹھ اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے ایک باضابطہ حکم جاری کیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 (3) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 58 اور سیکشن 8c میں دیے...
نگراں حکومت پنجاب کو اکتوبر تک کام کرنے کا موقع مل گیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات تیس اپریل کے بجائے آٹھ اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس سے نگراں حکومت کو اکتوبر تک کام کرنے کا موقع مل گیا ہے، محمد صالح ظافر کے مطابق پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی ہونے کے بعد پنجاب کی نگراں...
انتخابات کیلئے 10 ارب فوری درکار: الیکشن کمیشن، روزمرہ اخراجات کے فنڈز بھی موجود نہیں: سیکرٹری خزانہ
مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرینگے، الیکشن کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے: حامد یعقوب شیخ
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں...
الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن ممبران اور اعلیٰ حکام ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر میں اجلاس پیر دن گیارہ بجے...
الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ سپریم کورٹ میں بھی اپنے اس مؤقف کا بھرپور دفاع کرے گا کہ آئین کے تحت یا قانون کے تحت کمیشن کو یہ مینڈیٹ حاصل نہیں کہ وہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔
ذرائع کے مطابق آزاد و شفاف انتخابات کروانے کے لئے بیوروکریسی میں رد و بدل...
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں صوبوں میں عام انتخابات، الیکشن 2018 میں استعمال کردہ رزلٹ منیجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) کے ذریعے کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن...